خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

نیلم

محفلین
واہ۔۔۔ ۔۔! بہت خوبصورت انتخاب ہے۔
بہت شکریہ
ویسے مطلع کے مصرعہ ثانی میں کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے۔



کیا واقعی ایسا ہے یا مجھے لگ رہا ہے؟

میں نے پہلی بار ایسے پڑھا : "تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا؟"
معلوم نہیں احمد بھائی میں نے تو ایسے ہی پڑھی تھی ۔:)
 
ویسے مطلع کے مصرعہ ثانی میں کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے۔



کیا واقعی ایسا ہے یا مجھے لگ رہا ہے؟

میں نے پہلی بار ایسے پڑھا : "تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا؟"
میں نے پہلی بار ایسے پڑھا: ”تم کیوں اداس ہو ، تمھیں کیا یاد آگیا؟“
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
:ڈ :ڈ
:) لیکن آپ تو شاعری کرتے ہیں ناں وارث؟
ویسے بارہ بنکی کے بارے میں میری معلومات خمار بارہ بنکوی کے نام تک ہی محدود تھیں۔ اس غزل کے یہاں پوسٹ کرنے سے معلومات میں ٹھیک ٹھاک اضافہ ہوا :ڈ
پوسٹ کی پسندیدگی کے لیے آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ :)
images

بارہ بنکی، شمالی ہند کے معروف صوبے اُتر پردیس کے دارالخلافہ لکھنؤ سے 29 کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔یہ دراصل راقم الحروف کا وطن ہے۔
ہمارا آبائی مکان اور اجداد کی آراضی آج بھی وہاں موجود ہے۔ بارہ بنکی ضلع میں واقع دیواں شریف میں مشہور صوفی بزرگ حضرت وارِث علی شاہ صاحب کا مزار مرجعِ خلائق ہے۔
 
Top