مجھے ایک اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو رابطہ کریں۔

ذیشان اختر نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 11, 2019

  1. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔
    شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,597
    اردو کے تمام معروف فانٹس یہاں دستیاب ہیں۔
    UrduWeb Font Server
     
  3. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    361
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اُردو فانٹ سے غالباً آپ کی مراد نستعلیق فانٹ ہے۔
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    تصویر منسلک کریں کہ کس فانٹ سے مراد ہے
     
  5. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    کوئی سکرین شاٹ۔۔۔۔۔۔فونٹ کا ؟؟
     
  6. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    جی تمام دوستوں کا شکریہ۔ اس فورم پر کوئی تصویر اپلوڈ نہیں ہو سکتی برائے مہربانی مجھے واٹس اپ مسج سینڈ کریں میں سامپل پکچر سینڈ کر دونگا۔ میرا واٹس اپ نمبر ہے
    [نمبر حذف کیا گیا]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    جی شکریہ۔ اس فورم پر کوئی تصویر اپلوڈ نہیں ہو سکتی برائے مہربانی مجھے واٹس اپ مسج سینڈ کریں میں سامپل پکچر سینڈ کر دونگا۔ میرا واٹس اپ نمبر ہے [نمبر حذف کیا گیا]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    جی بہت شکریہ۔ اس فورم پر کوئی تصویر اپلوڈ نہیں ہو سکتی برائے مہربانی مجھے واٹس اپ مسج سینڈ کریں میں سامپل پکچر سینڈ کر دونگا۔ میرا واٹس اپ نمبر ہے [نمبر حذف کیا گیا]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    جی نہیں نستعلیق فونٹ پہلے سے میرے پاس انسٹال ہے۔ اس فورم پر کوئی تصویر اپلوڈ نہیں ہو سکتی برائے مہربانی مجھے واٹس اپ مسج سینڈ کریں میں سامپل پکچر سینڈ کر دونگا۔ میرا واٹس اپ نمبر ہے [نمبر حذف کیا گیا]
     
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,597
    آپ جو فانٹ چاہئے وہ یہاں سے مل جائے گا۔
    UrduWeb Font Server
     
  11. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    کسی امیج ہوسٹنگ ویب سائٹ پر فونٹ کی تصویر اپ لوڈ کریں، پھر اس تصویر کو یہاں لنک کریں، یوں ممبرز تصویر دیکھ کر مزید کچھ بتا سکیں گے۔
     
  12. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    [​IMG] urdu-font
    دوستوں یہ اس فونٹ کا لنک ہے۔
     
  13. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    [​IMG]
     
  14. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    [​IMG]
     
  15. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    urdu-font دوستوں یہ اس فونٹ کے سامپل کا لنک ہے۔
     
  16. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    urdu-font
     
  17. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,597
    میرے پاس نہیں ہے۔ متلاشی کے پاس ہوگا
     
  19. ذیشان اختر

    ذیشان اختر محفلین

    مراسلے:
    26
    دوستوں اس لنک میں ایک اردو فونٹ ہے اگر کسی کو اس فونٹ کا نام معلوم ہو مہربانی ہوگی۔
    urdu-font
     

اس صفحے کی تشہیر