اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔ شکریہ
سلام اردو ویب کے تجربہ کاروں سے مدد کی درخواست ہے اردو انپیج ، فوٹو شاپ کے لئے فارسی کے نستعلیق فونٹ چاہئے۔ جو لگ بھگ کیلی گرافی جیسے دکھتے ہو۔...
میں ایک اردو کمپوزر ہو ۔ کیا کوئی بھائی وقت نکال کر اردو،فارسی اور عربی کے کیلیگرافی اور خوبصورت فونٹ کا پیک اپلوڈ کرکے دےسکتا ہے بندہ مشکور ہوگا۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں