عین عباس

محفلین
میں ایک اردو کمپوزر ہو ۔ کیا کوئی بھائی وقت نکال کر اردو،فارسی اور عربی کے کیلیگرافی اور خوبصورت فونٹ کا پیک اپلوڈ کرکے دےسکتا ہے بندہ مشکور ہوگا۔
 
اپنی فونٹ لائبریری حال ہی میں اپ لوڈ کی ہے۔ اس میں اردو، عربی اور کیلی گرافی پر مشتمل 2400 سے زائد فونٹس ہیں۔ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ فائل ذرا بڑی ہے۔ اس لیے پارٹس بنانے کا ارادہ کیا تھا۔ ان شاء اللہ جلد ہی بنا کر وہ بھی اپ لوڈ کر دوں گا۔
لنک یہ ہے:
My Font Library : Ubaid Ul Rehman : Free Download & Streaming : Internet Archive
 

عین عباس

محفلین
شکریہ تمام بھائیوں کا میرا مسئلہ شاید حل ہوجائے ، محمد نیاز والا پیک تو پہلے سے ہی انسٹال ہے میرے پاس۔
محمد نیاز کے بلاگ پر 500 فونٹس کا ایک پیک اپ لوڈ ہے،ڈاون لوڈ لنکس میں سے زپی شیئر کے لنک سے ڈاون لوڈ کرلیں یا کوئی اور لنک دیکھ لیں،شاہد آپ کا کام ہوسکے۔
 
کیا کوئی بھائی کسی خوش نما اوپن سورس فانٹ کا بتا سکتا ہے جس میں اردو اور عربی دونوں کی مکمل سپورٹ شامل ہو؟
نوٹو نسخ میں باقی اردو درست ہے لیکن ہے بے یے پے وغیرہ میں فرق مشکل ہے خصوصاً بے اور یے میں
 

عین عباس

محفلین
اپنی فونٹ لائبریری حال ہی میں اپ لوڈ کی ہے۔ اس میں اردو، عربی اور کیلی گرافی پر مشتمل 2400 سے زائد فونٹس ہیں۔ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ فائل ذرا بڑی ہے۔ اس لیے پارٹس بنانے کا ارادہ کیا تھا۔ ان شاء اللہ جلد ہی بنا کر وہ بھی اپ لوڈ کر دوں گا۔
لنک یہ ہے:
My Font Library : Ubaid Ul Rehman : Free Download & Streaming : Internet Archive
شکریہ بھائی، ہوسکے تو مکمل فونٹ اپلوڈ کردے یہ 2400 بھی نہیں لیکن اچھے فونٹ ہیں۔
 

عین عباس

محفلین
جو فونٹ اوپر بیان کیئے گئے سب کچھ خاص نہیں۔ پلیز کوئی کیلیگرافی یا عربی فارسی ڈیوکریشن کے خوبصورت فونٹ اپلوڈ کردے
 
Top