سلام اردو ویب کے تجربہ کاروں سے مدد کی درخواست ہے اردو انپیج ، فوٹو شاپ کے لئے فارسی کے نستعلیق فونٹ چاہئے۔ جو لگ بھگ کیلی گرافی جیسے دکھتے ہو۔ امید ہے میری لڑی سے دوسرےلوگ بھی فائدہ اٹھائے گے۔