مجھے ایک اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو رابطہ کریں۔

ذیشان اختر

محفلین
جی تمام دوستوں کا شکریہ۔ اس فورم پر کوئی تصویر اپلوڈ نہیں ہو سکتی برائے مہربانی مجھے واٹس اپ مسج سینڈ کریں میں سامپل پکچر سینڈ کر دونگا۔ میرا واٹس اپ نمبر ہے
[نمبر حذف کیا گیا]
 
ذیشان اختر

محفلین
تصویر منسلک کریں کہ کس فانٹ سے مراد ہے
جی بہت شکریہ۔ اس فورم پر کوئی تصویر اپلوڈ نہیں ہو سکتی برائے مہربانی مجھے واٹس اپ مسج سینڈ کریں میں سامپل پکچر سینڈ کر دونگا۔ میرا واٹس اپ نمبر ہے [نمبر حذف کیا گیا]
 
ذیشان اختر

محفلین
اُردو فانٹ سے غالباً آپ کی مراد نستعلیق فانٹ ہے۔
جی نہیں نستعلیق فونٹ پہلے سے میرے پاس انسٹال ہے۔ اس فورم پر کوئی تصویر اپلوڈ نہیں ہو سکتی برائے مہربانی مجھے واٹس اپ مسج سینڈ کریں میں سامپل پکچر سینڈ کر دونگا۔ میرا واٹس اپ نمبر ہے [نمبر حذف کیا گیا]
 
جاسم محمد

آپ جو فانٹ چاہئے وہ یہاں سے مل جائے گا۔
UrduWeb Font Server
 
عباس اعوان

محفلین
کسی امیج ہوسٹنگ ویب سائٹ پر فونٹ کی تصویر اپ لوڈ کریں، پھر اس تصویر کو یہاں لنک کریں، یوں ممبرز تصویر دیکھ کر مزید کچھ بتا سکیں گے۔
 
ذیشان اختر

محفلین
QrLksZ6
urdu-font
دوستوں یہ اس فونٹ کا لنک ہے۔
 
Top