متفرق اشعار

فرخ

محفلین
میں گیا تھا اُس گلی میں۔۔۔۔

السلام علیکم
آج بہت مدت بعد موقع ملا اردو ویب پر آنے کا۔ اور امجد اسلام امجد کی ایک نظم بھی کمپوز کرنے کا جو مجھے ایسےہی پسند آ گئی۔ :) ملاحظہ کیجئے۔
نوٹ: یہ فلیش میں ہے، لہذا، کچھ وقت لے سکتی ہے


[flash width=375 height=499:55f814a587]http://www.geocities.com/sam1only/MainGayaThaUsGaliMain.swf[/flash:55f814a587]

اُمید ہے آپ کو پسند آیئگی۔ اپنی آراء سے مطلع ضرور کیجئے گا۔
والسلام
فرخ
ٰ
 

فرخ

محفلین
دریا میں قطرے کی صورت، گم ہو جاؤں (فلیش میں ایک نظم)

السلام علیکم
دوستو، یہ نظم بہت مدت پہلے میں نے کمپوز کی تھی اور اب یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ امید ہے، آپ کو پسند آئے گی۔ :)
یہ سائز میں زیادہ بڑی تو نہیں، لیکن ممکن ہے کم رفتار کے انٹرنیٹ پر یہ کچھ وقت لے۔ انتظار کی زحمت کے لیئے معذرت۔


[flash width=585 height=420:c3d82069e9]http://www.geocities.com/sam1only/QatrayKiSorat.swf[/flash:c3d82069e9]

والسلام
فرخ
 

فرخ

محفلین
ماوراء،
بہت شکریہ پسندیدگی کا۔
میں دراصل کچھ مصروف ہو جاتا ہوں، اور کچھ سُستی کا بھی ہاتھ ہے۔
والسلام

ماوراء نے کہا:
بہت خوب فرخ۔ لیکن آپ ہوتے کہاں ہیں۔ کبھی کبھی تو یہاں آ جایا کریں نہ۔
 

roohi

محفلین
salam

GHAM KO SEHNE KA HAUSLA RAKHNA



JAB GAWARA NAHI JUDAH RAKHNA~~~~~KISLIYE PHIR YEH FAASLA RAKHNA

KYUN NAA KEHYE ISSEY MAZAQ-E-DEED~~~~~KISI ANDHAY KA AAINA RAKHNA

MAI BHI ZINDA HOON GHAM BHI BAQI HAIN~~~~~KISLIYE BUND MAIKADAH RAKHNA

UNKI ZULFON KE SAAIBAAN MAI HOON~~~~~KIA GHATAON SE WAASTAH RAKHNA

YAHI WAJH-E-SUKOON-E-HASTI HAI~~~~~~GHAM KO SHENE KA HAUSLA RAKHNA

BHOOLAY BHATKE NAA KOI AA JAAE~~~~~SHAM-E-GHAM HAI DIYA JALA RAKHNA

ABB TOA ADAT SI PARH GAI SAJJAD~~~~~SHAM DHALTAY HI DAR KHULA RAKHNA
 

راجہ صاحب

محفلین
روحی صاحبہ پلیز ‌اردو میں لکھنے کی کوشش کریں‌ ہو سکتا ہے شروع میں آپ کو مشکل ہو مگر آہستہ آہستہ لکھنا آ ہی جائے گا
 
Top