بوچھی نے کہا:یہ میں سہیلی کے نام ٹاپک کھولے جا رہی ۔
ایشین آرٹ کونسلر پاکستانی ویمن کی کیمیٹی کی چییف ایگزیکیٹو بننے پر میری طرف سے بہت سی مبارک فرزانہ ،
اب مجھے مٹھا ئی کھلائیے آکر ۔
![]()
![]()
![]()
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:یہ میں سہیلی کے نام ٹاپک کھولے جا رہی ۔
ایشین آرٹ کونسلر پاکستانی ویمن کی کیمیٹی کی چییف ایگزیکیٹو بننے پر میری طرف سے بہت سی مبارک فرزانہ ،
اب مجھے مٹھا ئی کھلائیے آکر ۔
![]()
![]()
![]()
فرزانہ
میری پیاری ننھی منی بہن باجو سے تو مٹھائی مانگ مانگ خود ہی تنگ آگیا ہوں ۔ ملنی ممکن نہیں۔![]()
آپ کو خود یہ تانا بانا کھولنا تھا۔ تاکہ آپ سے مانگتا۔![]()
باجو کی سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ جس کے گھر خوشی ہو تی ہے وہ مٹھائ کھلاتا ہے ؟![]()
لوگ تو مٹھائ کھانے آتے ہیں۔ مبارک باد تو خانہ پری ہوتی ہے
![]()
![]()
![]()
F@rzana نے کہا:باجو اب میری باری ہے، دکھنا اب میں کیا مبارکباد دیتی ہوں![]()
فی الحال تو آپ کی یہ تصویر دیکھی، بہت دلکش ہے،
‘‘دل خوِش کردتا اے سوہنیئے‘‘
اک سبز پری