مبارکباد مبارک سہیلی،

ماوراء

محفلین
فرانس میں۔۔
273_groupwave1_1.gif
 

ماہ وش

محفلین
فرانس ، لگتا ہے نس نس میں بس گیا ہے ،،اگلے سال جولائی میں میرا بھی ارادہ ہے ایک اور فرانس یاترا کا ۔۔
 

تیشہ

محفلین
بس ٹھیک ہے جون جولائی کی چھٹیوں میں ہم بھی ارادہ بنا ہی رہی ہیں ۔ یہاں سے ٹرپ ِ جاتے ہیں بہت سے اک ساتھ اکٹھے ہوکر ۔ تو ہم بھی جون یا جولائی کو آرہے ۔ پیرس ، switzerland

تو میری مٹھائی وہیں پر لے آئے گا ۔ :p


:chalo:
 
Top