مبارکباد مبارک سہیلی،

ماہ وش

محفلین
خواتین کا ساتھ اعتماد میں اضافے کا باعث‌ہوتا ہے ،کسی بات پر تلخی آ گئی ہے مزاج میں تمہارے ، سوچو آج کل کیا ایسا ہوا جس کے بعد سے شکوے بڑھ گئے ہیں‌
 

F@rzana

محفلین
شکوہ غلط ہے

شمشاد بھائی میں اس طرف آئی تھی اور آپ سب کا اجتماعی شکریہ بھی ادا کردیا تھا،ذرا پچھلے صفحات بھی پلٹ لیا کیجئے نا :roll:

ظفری، آپ کی بات پڑھ کر مسکراہٹ پھیل گئی ہے۔
8)
 

تیشہ

محفلین
شکوہ غلط ہے

F@rzana نے کہا:
شمشاد بھائی میں اس طرف آئی تھی اور آپ سب کا اجتماعی شکریہ بھی ادا کردیا تھا،ذرا پچھلے صفحات بھی پلٹ لیا کیجئے نا :roll:

ظفری، آپ کی بات پڑھ کر مسکراہٹ پھیل گئی ہے۔
8)


شکریہ تو ادا کر جاتی ہیں بعد میں شامت اعمال میری آتی ہے فرزانہ کو لایا جائے :cry:

میں ادھر سبکو لانے کی ذمہ دار ی مجھ پر لادی جاتی ہے ہر بار ،

میں احتجاج کرتی ہوں ۔ :chalo:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اس وقت تو دیر ہو گئی ہے، صبح کرتا ہوں فون، دیکھتا ہوں کیسے نہیں آتیں ادھر۔


بس آج کے بعد یہ لانا ، لے جاناسب آپکے ذمے ،
میں صاف صاف اور صاف کہہ رہی مجھ سے اب کسی ممبرز کو لانے کی درخواست نہ کی جائے جس کسی کو چاہئیے وہ خود سے کرے ۔
اور جو گمشدہ ہوچکے انکا غلطی سے بھی اگر کسی نے مجھ سے حال چال بھی پوچھا تو میں سر پھاڑ دوں گی اب پوچھنے والے کا 8)
مثلا جیسے کہ ۔ جئیہ ۔ ۔ ۔ امن ۔ ۔ ۔ سارہ ۔ ۔ ۔،

:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ دو منٹ کو ادھر نہ آ سکیں۔ یا پھر چاہتی ہوں گی کہ فون کریں تب ہی آئیں گی :( اگر فون کرنا پڑا تو بل بھی انہی سے لوں گا اور یہ بھی بتا دوں کہ یہاں سے لندن فون کرنا بہت مہنگا ہے۔

ارے شمشاد چاچو 2 ریال فی منٹ پڑتی ہے لندن کی کال ریاض‌سے ایک منٹ میں تو آپ کسی کو بھی آواز مار کر بلا سکتے ہیں ۔ کسی سے بات کرنے کی اتنی خواہش ہو تو ایسی بھی کیا کنجوسی

کنجوسی کی بات نہیں ہے۔ بات ہے بات کی لمبائی کی، اگر میری نصف بہتر نے فون پکڑ لیا تو ۔۔۔۔۔ پھر تو بل انہیں ہی دینا پڑے گا۔
 

تیشہ

محفلین
تو کیا ہوا ؟ بل ِ پے آپ کریں یا بھابھی بات تو ایک ہی ہوئی نا ۔ :? بھابھی نے کونسا اپنے پیئسئے الگ رکھے ہوئے ہیں کہ اپنے حصے کا وہ خود پے کریں گیئں کیا ؟

فون تو آپ نےہی ملانا ہے نا تو پھر ظاہری بات اب بھابھی نے تو بات کرنی ہے نا ،
یا تو کریں ہی نا :D فکر نہ فاقہ ۔ عیئش کر کاکا ، ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
“پھر تو بل انہیں ہی دینا پڑے گا“ کا مطلب یہ نہیں تھا کہ آپ کی بھابھی بل دے گی، مطلب تھا آپ کی سہیلی کو بل دینا پڑے گا۔

ویسے سنا ہے کہ کل وہ آئی تھیں، میرے فون کرنے کی ضرورت نہیں پڑی، یہ الگ بات ہے کہ ملاقات نہیں ہوئی۔
 

تیشہ

محفلین
جناب ہماری بات روز کی فون پر ہی جاتی ہے گھنٹہ گھنٹہ بھر ، سو اب میری تو روز کی بات ہوجاتی ہے اب اگر آپ کو کرنی ہے تو خود سوچیں کیا کرنا کیسے بلانا سہیلی کو :D میری ہیڈیکِ نہیں ،
ویسے فرزانہ نظر مار لیتی ہیں خود ہی ۔ تو دیکھ لیا ہوگا تو تبھی آگئیں ۔
 

ظفری

لائبریرین
شکوہ غلط ہے

F@rzana نے کہا:
شمشاد بھائی میں اس طرف آئی تھی اور آپ سب کا اجتماعی شکریہ بھی ادا کردیا تھا،ذرا پچھلے صفحات بھی پلٹ لیا کیجئے نا :roll:

ظفری، آپ کی بات پڑھ کر مسکراہٹ پھیل گئی ہے۔
8)

فرزانہ جی ۔۔۔ شمشاد بھائی پچھلے صفحات اس لیے پلٹ کر نہیں دیکھتے کہ ۔۔۔۔ شاید کوئی صفحہ“ مُڑا “ ہوا نکلے ۔ :wink:

میری باتیں پڑھ کر آپ کے چہرے پر اگر مسکراہٹ پھیل گئی ہے تو میں سمجھوں گا کہ میرے نالے اور دردوُفغاں بھی اثر رکھتے ہوں گے ۔ :wink:
 

ماہ وش

محفلین
ظفری کتابوں‌کے صفحے موڑنا کوئی اچھی بات تو ہے نہیں‌،، کتاب کا حسن غارت ہو جاتا ہے ،، تم بھی یہ عادت چھوڑ دو اب ، ، ،
 

شمشاد

لائبریرین
شاہد بھائی میرے پاس سینکڑوں کتاہیں ہیں لیکن میں تو ان پر اپنا نام تک نہیں لکھتا، صفحے کا کونہ موڑنا تو دور کی بات ہے۔

یہ ظفری جن معنوں میں کہہ رہے ہیں ناں، میں جانتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ایسا ویسا معاملہ نہیں ہے شاہد بھائی، کٹھی میٹھی چھیڑ چھاڑ ہے۔ ظفری بہت ہی پیارا دوست ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
چلیں شمشاد بھائی ۔۔۔ میں ایک شعر شاہد علی خان کو سنا دیتا ہوں شاید بات ان کی سمجھ میں آجائے، تاکہ وہ تعلقات کی نوعیت کی کھوج سے بچ جائیں ۔

کتابِ ماضی کے اوراق ذرا پلٹ کر تو دیکھ
شاید کوئی صفحہ ماضی کا مُڑا ہوا نکلے

:wink:
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کہتے ہیں شاہد بھائی اب؟

اور ہاں اب تو شاہد بھائی ظفری کی اسی بات پر اپنا تعارف تو دے دیں۔
 
Top