ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

تیشہ

محفلین
پیارے بچوں ، میں ناروے جارہی ہوں ، :p :lol:
ہے کوئی ناروے کا ؟ پھر نہ کہنا خبر نیہں ہوئی :lol: کوئی بات نہیں جسکو خبر نہ بھی لگے میں لگوالوں گی خود ہی :lol: :wink:

ماورہ ، تیاری کرلو ، :wink: آکے میں ذرا کیک تو کھاؤں نہ جو روز تم نت نئے بنا بنا کے منہ میں پانی لاتی ہو ،
اب بھاگنا نیہں ، میں تو تمھیں دوسری دینا سے بھی ڈھھونڈ لؤں گی :wink:

کسی نے کچھ ماورہ سے منگوانا ہو تو بتا دیں ،
:p
 
شمشاد

لائبریرین
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔

باجو یہ کیک وغیرہ کچھ نہیں بناتی تھی، بس ہم پر رعب ڈالنے کے لیے ادھر ادھر سے تصویریں لگا دیتی تھی۔ اب پتہ چلے گا، باجو اپنے سامنے بنوائیے گا، ایسا نہ کہ کہ بازار سے لا کر رکھ دے اور کہہ دے میں نے بنایا ہے۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
~~
یہ اچانک سب کو کیا سوجھی۔ ناروے آنے کی۔ میں آپ سب کو بتا رہی ہوں کہ آجکل یہاں کا موسم بہت خراب ہے۔ کوئی فائدہ نہیں آنے کا۔ :? :lol:
اب تو میں کہیں جا بھی نہیں سکتی۔ ماموں اور خالہ نےصاف انکار کر دیا ہے کہ بیٹا یہاں آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہیں اچھی لگتی ہو۔ :?
273_pata_nahi_1.gif
:lol:
~~
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:

:wink: جنابہ ، اب جدھر مرضی ہے بھاگو ، میں اپنی سیٹ کروانے سے پہلے تمیھں کچھ وقت کچھ دن کی مہلت دیتی ہوں خالہ ، ماموں، چاچو ، تایا ، سے آرام سے مل آؤ ، ایسی کوئی جلدی بھی نیہں ، بس امجد بھائی وزٹ کر جائیں تو میں آرہی ہوں ، :lol:
اب کوئی اور بہانہ سوچو :lol:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔

باجو یہ کیک وغیرہ کچھ نہیں بناتی تھی، بس ہم پر رعب ڈالنے کے لیے ادھر ادھر سے تصویریں لگا دیتی تھی۔ اب پتہ چلے گا، باجو اپنے سامنے بنوائیے گا، ایسا نہ کہ کہ بازار سے لا کر رکھ دے اور کہہ دے میں نے بنایا ہے۔ :wink:

فکر نہ کریں ، میں خود اسے بناتے ہوئے دیکھوں گی :lol: پھر آکے بتاؤں گی بھی ، :p
 
ماوراء

محفلین
~~
اللہ مدد کرنے والا ہے۔ تب تک کوئی نہ کوئی بہانہ مل ہی جائے گا۔ اف، وہ کون سا دن تھا جب میں یہاں آ گئی تھی۔ خیر۔ مجھے کم از کم آنے سے 1 سال پہلے بتا دینا۔ :lol:
~~
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

ہاں، میں اپنے ہاتھوں سے بنا بنا کر ایسے کیک کھلاؤں گی۔ کہ کوئی دوبارہ کبھی آنے کا کوئی نام نہیں لے گا۔ :lol:
~~
 
تیشہ

محفلین
:p اب تو چاہے تمھارے ہاتھھ سے ‘ مورا ‘ :lol: زہر بھی کھانے کو ملے ، میں تب بھی بار بار ہی آؤں گی ، چاھے کچھ بھی بناؤ ، کچھ بھی کھلاؤ ،
:p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
اللہ مدد کرنے والا ہے۔ تب تک کوئی نہ کوئی بہانہ مل ہی جائے گا۔ اف، وہ کون سا دن تھا جب میں یہاں آ گئی تھی۔ خیر۔ مجھے کم از کم آنے سے 1 سال پہلے بتا دینا۔ :lol:
~~

:p یہاں آنے کا تمھارا دن مجھے اچھی طرح یاد ہے کیوں کہ میں ہی لائی تھی نہ ۔ :p :lol: :wink:
 
ماوراء

محفلین
~~
اچھا، اب سیرسلی بتائیں۔ کیا واقعی آ رہی ہیں۔ ورنہ کہیں میں ویسے ہی نہ خوش آتی رہوں۔ اور زہر تو بعد میں ہی ملے گا۔
ویسے مجھے پتہ ہے۔ ابھی آپ دونوں کی فون پر بات ہوئی ہو گی۔ اور دونوں نے پلان بنایا ہو گا کہ ماوراء کو تنگ کرتے ہیں۔پر میں بھی کسی سے کم نہیں۔ :lol:
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
یہ اچانک سب کو کیا سوجھی۔ ناروے آنے کی۔ میں آپ سب کو بتا رہی ہوں کہ آجکل یہاں کا موسم بہت خراب ہے۔ کوئی فائدہ نہیں آنے کا۔ :? :lol:
اب تو میں کہیں جا بھی نہیں سکتی۔ ماموں اور خالہ نےصاف انکار کر دیا ہے کہ بیٹا یہاں آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہیں اچھی لگتی ہو۔ :?
273_pata_nahi_1.gif
:lol:
~~
لو جی قیصرانی زندہ باد۔ سب نے اس کی پیروی کی ٹھان لی۔۔۔اب کیا کہوں سوائے شکریہ کے۔۔۔ سب دوستوں کا شکریہ
بے بی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
اللہ مدد کرنے والا ہے۔ تب تک کوئی نہ کوئی بہانہ مل ہی جائے گا۔ اف، وہ کون سا دن تھا جب میں یہاں آ گئی تھی۔ خیر۔ مجھے کم از کم آنے سے 1 سال پہلے بتا دینا۔ :lol:
~~

:p یہاں آنے کا تمھارا دن مجھے اچھی طرح یاد ہے کیوں کہ میں ہی لائی تھی نہ ۔ :p :lol: :wink:

~~
مجھے پہلے ہی اس سائٹ کا پتہ تھا۔ اور میں دیکھ چکی تھی۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ کسی دن رجسٹرر کرواں گی۔ پر جب آپ نے کہا تو تب میں آ گئی تھی۔ ویسے اگر یہاں نہ بھی آتی تو آپ بی ایس بی پر بھی مجھے نہ چھوڑتیں۔ کاش میں یورپ میں نہ ہوتی۔ دور امریکہ میں کہیں رہ رہی ہوتی۔ یہاں تو سارے ملک ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ کوئی کسی وقت بھی آ جاتا ہے۔ :? :lol:
~~
 
شمشاد

لائبریرین
باجو بالکل سنجیدہ ہیں، بس اب جلدی سے کچھ دنوں کے لیے کوئی پاپولر سے کوکنگ کلاس جائین کر لو۔ تاکہ جان بچ جائے۔
 
ماوراء

محفلین
~~
اگر سنجیدہ ہیں تو مجھے بہت خوشی ہو گی۔ اور ماشاءاللہ اب تک میں اپنی کوکنگ کی اتنی تعریف سن چکی ہوں۔ اس لیے مزید کورس کی گنجائش نہیں ہے۔
~~
 
شمشاد

لائبریرین
جب لوگوں سے لیا ہوا ادھار وقت پر واپس نہیں کرو گی تو یہ نوبت تو آنی ہی تھی، اب چاہے امریکہ بھاگو یا کینڈا
:wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
اگر سنجیدہ ہیں تو مجھے بہت خوشی ہو گی۔ اور ماشاءاللہ اب تک میں اپنی کوکنگ کی اتنی تعریف سن چکی ہوں۔ اس لیے مزید کورس کی گنجائش نہیں ہے۔
~~

اس کو کہتے ہیں اپنے منہ میاں مٹھو بننا :wink: اب یہ تو وقت ہی بتائے گا ناں
ویسے انسان ساری زندگی ہی سیکھتا رہتا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
~~
ہاں نا۔ میں نے اپنی تعریفیں اتنی سنیں ہیں کہ اب مجھے پورا کونفیڈینس ہے۔ کہ میں کھانا اچھا بنا لیتی ہوں۔ اور جب اعتماد ہو تو کبھی بھی کوئی کام خراب نہیں ہوتا۔ ویسے باجو، جب کھا کر جائیں گی تو آپ کو بھی ضرور بتا ہی دیں گی۔ :wink:

اس بات کا مجھے شیور ہے تم کیک شیک اچھے
بنا لیتی ہو ، کھانا تو وھ تو اب چکھکر ہی بتاوں گی :wink:
 
Top