پیارے بچوں ، میں ناروے جارہی ہوں ،
ہے کوئی ناروے کا ؟ پھر نہ کہنا خبر نیہں ہوئی
کوئی بات نہیں جسکو خبر نہ بھی لگے میں لگوالوں گی خود ہی
ماورہ ، تیاری کرلو ،
آکے میں ذرا کیک تو کھاؤں نہ جو روز تم نت نئے بنا بنا کے منہ میں پانی لاتی ہو ،
اب بھاگنا نیہں ، میں تو تمھیں دوسری دینا سے بھی ڈھھونڈ لؤں گی
کسی نے کچھ ماورہ سے منگوانا ہو تو بتا دیں ،

ہے کوئی ناروے کا ؟ پھر نہ کہنا خبر نیہں ہوئی

ماورہ ، تیاری کرلو ،

اب بھاگنا نیہں ، میں تو تمھیں دوسری دینا سے بھی ڈھھونڈ لؤں گی

کسی نے کچھ ماورہ سے منگوانا ہو تو بتا دیں ،