ماوراء نے کہا:~~
اچھا، اب سیرسلی بتائیں۔ کیا واقعی آ رہی ہیں۔ ورنہ کہیں میں ویسے ہی نہ خوش آتی رہوں۔ اور زہر تو بعد میں ہی ملے گا۔
ویسے مجھے پتہ ہے۔ ابھی آپ دونوں کی فون پر بات ہوئی ہو گی۔ اور دونوں نے پلان بنایا ہو گا کہ ماوراء کو تنگ کرتے ہیں۔پر میں بھی کسی سے کم نہیں۔![]()
~~

اوکے ،
میں آرہی ہوں بتایا نہ ،
سچ مچ میں ،