شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں پاکستان بھی آرہی ہوں اسی لئے تو ناروے سے گھومتی ہوئی گزر رہی ہوں نہ دو دن کے سٹے پر ،
پاکستان کا ایڈریس دیتی ہوئی جانا ،
اگر جولائی میں پاکستان آئیں تو اسلام آباد کے قریب ہی میں بھی ہوں۔

اُف جولائی میں ، تو میں مر کے بھی نہ آؤں

اتنی شدید گرمی ،

اور میں بیمار پڑ جاتی ہوں اتنی سخت گرمی مجھ سے برداشت نیہں ہوتی کبھی ،
میں پاکستان نیہں آرہی جناب ، سب ادھر ہی ہیں لندن تو کس کو ملنے جاؤں ؟

آپ سعودیہ واپس آلیں تو وہاں میں آجاؤں گی ،
جولائی میں پنڈی کا موسم بہت اچھا ہوتا ہے، بہت بارشیں ہوتی ہیں، بالکل لندن بنا ہوتا ہے۔

اُف اُف کیا بات کرتے ہیں جولائی میں پنڈی میں بچارے لوگ مرجاتے ہیں گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے

اور مارے حبس کے کہ اور گرمی کے جان نکل رہی ہوتی ہے اور آپ کہہ رہے ہیں موسم بہت اچھا ہوتا ہے ؟
باجو بہت دنیا جی رہی ہوتی ہے وہاں اور میں تو بارش میں بہت گھومتا ہوں کہ بارشوں کا موسم ہوتا ہے۔

بارش میں تبھی گھومتے ہیں نہ جب گرمی کی شدت ستا رہی ہو ، اسی لئے بارشوں میں باہر نکل آتے ہیں

اس موسم میں ، ایسے نکل ہی آتے ہیں
خیر مذاق کر رہی تھی ، مگر ہر کوئی جہاں جہاں رہتا ہے اسی ماحول میں ڈھل جاتا ہے نہ ، اب ہم چاہے کچھ ہی دن کے لئے ہی سہی جائیں تو پھر بھی گرمی کے پہلے یا بعد میں بناتے ہیں ، مجھ سے برداشت نیہں ہوتی پاکستانی گرمی سے میرا ۔B.P
لو ہوجاتا ہے اور امی مجھے پھر ڈرپس چڑھوانے کے شوق میں ڈاکٹروں کے لے جاتی ہیں ،
ویسے امریکہ میں بے پناہ گرمی ہوتی ہے گرمیوں میں پاکستان جیسی گرمی ،
مگر دیکھ لیں ابھی کچھ دیر پہلے ابھی میں نے سارے گھر کی ہیٹینگ آف کی ہے کہ بہت تھنڈ ہے ابھی بھی یہاں ،