1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

تعارف مائینڈ روسٹر میر ۔ میں کون ہوں۔

MindRoasterMirs نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 2, 2017

  1. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے ۔۔۔۔ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا

    خاکسار کمپیوٹر کے شعبے سے عرصہ 15 سال سے زیادہ ہوگیا منسلک ہے ۔ اور تعلق پاکستان پنجاب سے ہے ۔ آج بھی میں کمپیوٹر پر کام کرنا بہت پسند کرتا ہوں ۔ یہ فورم مجھے اچھا لگا ہے ۔

    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ
    اردو محفل پر خوش آمدید۔
     
  3. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    جزاک اللہ تابش بھائی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید
     
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    جی آیاں نوں
    کام کی نوعیت کیا ہے ؟
    فی الحال تک ہمیں بھی آپ کا آنا چھا لگا ہے۔ :battingeyelashes:
     
  6. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    آگے بھی امید ہے اچھا ہی لگے گا۔ ان شاء اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,077
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    خوش آمدید
     
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فرسٹ نیم نہیں مل سکا ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,077
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ڈر تھا کہ مائنڈ کہنے پر مائنڈ ہی نہ کر جائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جناب مائنڈ روسٹر ہیں، امید ہے نہیں کریں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,153
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خوش آمدیدروسٹر صاحب​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,077
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یعنی مغز بھون کر تناول کرتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لگ تو یوں ہی رہا ہے۔
    ایک مائنڈ روسٹر ٹویٹر پر پہلے سے 'سپاٹڈ' ہیں۔۔۔ شاید وہی ہوں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,077
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ بھی ٹویٹر پر پائے جاتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی الحمدللہ۔
     
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اب معلوم نہیں کہ آپ کے سپاٹڈ وہی ہیں مگر اسی نام سے موجود تو ہیں. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوش آمدید بھیا ۔ امید ہے کہ آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا انشا ء اللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. ظہیر عباس ورک

    ظہیر عباس ورک محفلین

    مراسلے:
    311
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    خوش آمدید برادر!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یعنی آپ گیڑا مار آئے ہیں;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    خوش آمدید جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر