تعارف مائینڈ روسٹر میر ۔ میں کون ہوں۔

MindRoasterMirs

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے ۔۔۔۔ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا

خاکسار کمپیوٹر کے شعبے سے عرصہ 15 سال سے زیادہ ہوگیا منسلک ہے ۔ اور تعلق پاکستان پنجاب سے ہے ۔ آج بھی میں کمپیوٹر پر کام کرنا بہت پسند کرتا ہوں ۔ یہ فورم مجھے اچھا لگا ہے ۔

جزاک اللہ
 

MindRoasterMirs

محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں

کام کی نوعیت کیا ہے ؟
کمپیوٹر کے متعلقہ بہت سے کام ۔ جیسے کمپیوٹر ٹھیک کرنے سے لے کر پروگرامنگ تک ۔ وغیرہ
فی الحال تک ہمیں بھی آپ کا آنا چھا لگا ہے۔ :battingeyelashes:
آگے بھی امید ہے اچھا ہی لگے گا۔ ان شاء اللہ
 
Top