لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
شمشاد بھائی میں غور کیا تھا مگر بات نہیں بنی چلیں اعجاز بھائی انعام نکالیں
 

فہیم

لائبریرین
انہوں نے مجھے انعام دینے کو کہا ہے وہ تمہیں ٹرانسفر کروا لوں گی ۔۔:p

چلو یہ بھی سہی
اور انعام تو ملنا چاہیے۔

لوگوں کو دو دو ہفتوں دیکھ کر پلے نہیں پڑا۔
میں نے تو ابھی دیکھا اور کام بن گیا۔

آخر کو خواہش مند جو تھا :D
 

m.mushrraf

محفلین
میرے ذہن میں "مشہود خان" آ رہا تھا جو کہ ایک سیاسی شخصیت کا نام ہے۔ لیکن بلا شبہ فہیم بھائی کی "لغوی حس" صحیح ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں میں ہی انعام دے دوں گا۔ فہیم کے فون پر ایزی لوڈ کروا دوں گا۔

فی الحال تو اگلا لفظ دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top