لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم، بھائی یہ لفظ رنجیدگی تھا جو صرف و نحو کے حساب سے ہے تو غلط لیکن ’حیرانگی‘ کی طرح مستعمل۔ اب اگلا لفظ کوئی اور دیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں ابھی ر سے شروع ہونے والے الفاظ پر نہیں پہنچا تھا۔ سارا زور ج، گ اور ن پر ہی دیتا رہا۔
 

الف عین

لائبریرین
پپو کے لئے ہے، اس لئے خاموش ہوں، لیکن کیا اس لفظ میں ہمزہ نہیں ہونی چاہئے شمشاد؟ )جیسا میں سمجھ سکا ہوں)
 

الف عین

لائبریرین
پپو تو آتے رہے ہیں لیکن یہاں نہیں آئے شاید ان کی سمجھ میں نہیں آیا۔ میں ہی جواب دے دیتا ہوں۔
یہ ادبیات ہے، درست شمشاد؟
 

شمشاد

لائبریرین
ی ی ا ت ب د

میرے دیئے ہوئے لفظ میں 2 عدد ی اور 1 عدد الف ہے۔ جبکہ ادبیات میں 2 عدد الف اور 1 دفعہ ی ہے۔
جی نہیں یہ لفظ ادبیات نہیں ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top