لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
اسی لفظ کی مناسبت سے ایک شعر ذہن میں آرہا ہے

اے مرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گلوں تک تو سہ لیتے ہم، اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں

بھائی میں نے صحیح بوجھا ہے نا :?:
 

مہ جبین

محفلین
یا تو اس میں ایک ت زائد ہے ، تو یہ

مفارقت
بنتا ہے
یا پھر کوئی اور لفظ ہے تو پھر دوبارہ غور کرنا پڑے گا :unsure:
 

پپو

محفلین
شمشاد بھائی ابھی اٹھ رہا ہوں ابھی عصر نہیں پڑی تھوڑی دیر تک دیتا ہوں کوئی لفظ اگر بجلی بند نہ ہوگئی
 

شمشاد

لائبریرین
الزامات میں تین الف آتے ہیں۔ جبکہ سوال میں صرف دو الف ہیں۔ کوئی اور لفظ ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں اعجاز بھائی نے التزام کو پوچھا ہے۔ جس کے معنی ہیں کسی بات کو لازم کر لینا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top