لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شہزاد کیا یہ ایک ہی لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے؟

اگر تو دو الفاظ کا مجموعہ ہے تو "تیرا ستم" بھی بنتا ہے۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
یہ صرف ایک لفظ ہے جناب
ایک بار پھر دیکھ لیا ہے ۔۔۔۔۔ سات ہی حرف ہیں کل ملا کر ۔۔۔۔۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
جناب بات یہ ہے کہ یہ لفظ یہیں کہیں کسی فورم میں پڑھا تھا اور بعدازاں گوگل پر سرچ کی تو مختلف جگہوں پر اس کا استعمال دیکھنے کو ملا ۔۔۔ اس لیے پوچھ بیٹھا ۔۔۔۔۔ لفظ ہے ترسیمات
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top