لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    809
    ویسے میں نے اشارہ پوچھ کر بنی اسرائیل والا کام کیا ہے ورنہ آپ کے، میرے یا ڈاکٹر صاحب کے لفظ سے استاد صاحب مطمئن ہو جاتے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. Misbah Ur Rahman

    Misbah Ur Rahman محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Shh
    احمد فراز صاحب کے اشعار لکھیں
     
  3. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    809
    بھائی یہ اشعار کی لڑی نہیں ہے، اشعار لکھنا ہے تو اشعار والی لڑی میں جائیے:)
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 19, 2020
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    میں نے پہلے ایک لفظ سوچا موسم (موسم کا آگا پیچھا کچھ سمجھ نہیں آ رہا)
    صحافت والے اشارے کے بعد مدیر سمجھ آ یا لیکن وہ بھی فلحال لاوارث ہے۔۔۔۔
     
  5. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    802
    موڈ:
    Bitched
    عزیزو! غور تو کرو، الفاظ میں 'سرمدی' یا 'سرود' لاؤ۔ کوئی تو مرکب لفظ نِکل ہی آئے گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    809
    بابا جی اس میں سے کئی لفظ نکالے مگر آدھے ادھورے:cry:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    802
    موڈ:
    Bitched
    اُستاد اِسی لیے اُستاد کہلاتا ہے مِرے شہزادے۔
     
  8. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    809
    آمنّا و صدقنا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,105
    سر، بہت آسان لفظ دیا ہے۔ :)
    مدیر مسئول
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  10. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    809
    کیا صحافت والا اشارہ اس پر صادق آتا ہے؟
    ذرا سوچیے
    مجھے تو اب بھی لگتا ہے استاد صاحب نے کوئی اور لفظ پوچھا ہے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,105
    صحافت تو ایک ہنٹ تھا۔
    سر کا انتظار کرتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,720
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میرے خیال میں یہی لفظ تھا ۔ صحافت کا اشارہ بھی اسی کی طرف ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    چلو مجھے آدھے نمبر مل جائیں گے۔۔۔ کافی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انقلابات ہیں زمانے کے۔ یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں، ماہی اور اس لڑی میں۔
    بھتیجی اس لڑی میں صرف ان لوگوں کا کام ہے جن کے پاس دماغ بھی ہوتا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پس ثابت ہوا میرے پاس ابھی کچھ باقی ہے۔۔۔۔اسے ہی خرچ کرنے آ جاتی ہوں۔۔۔ :rollingonthefloor:
     
    • متفق متفق × 2
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہماری بٹیا دواخانہ خیریت میں آئی ہیں:lol::lol::lol::lol::lol:
     
  17. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 لائبریرین

    مراسلے:
    809
    ایک آسان مفرد

    و ن چ ڈ ی ر ھ ڈ
     
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,373
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میرا خیال تھا کہ مدیر مسئول کافی آسان ثابت ہو گا!
    بہر حال اگلا لفظ اب تک کسی نے نہیں دیا تو عرض کیا ہے
    مفرد لفظ اور شاید بہت آسان سا
    ش د آ ع ض ت ر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,720
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    عرضداشت تو نہیں
    لیکن آ فٹ نہیں آرہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    802
    موڈ:
    Bitched
    مُفرد لفظ


    ح ہ ن ا ا ب م ر
     

اس صفحے کی تشہیر