لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

اس عبارت میں مکمل جواب موجود ہے۔ بس ڈھونڈنے کی زحمت فرما لیں۔:)
"خان بہادر صوفی بیدار بخت بی۔ اے۔ جاگیردار، رائٹ آنریبل سر جمشید جاہ بہادر پی سی، کے۔ سی۔ ایس آئی، کے۔ سی۔ آئی۔ ای، کے فرزند دل بند۔ بی اے تک تعلیم پائی۔ بچپن ہی سے عزلت پسند اور منکسر المزاج واقع ہوئے تھے۔ مذہب کی طرف رجحان زیادہ تھا۔ خدا کا دیا سب کچھ تھا۔ نہ اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ جانے کی ضرورت تھی نہ ملازمت کی حاجت۔ عمر بھر گوشہ نشین ہو کر یاد الٰہی میں مصروف رہے۔ سرکار نے ان کی امید اور مرضی کے خلاف انہیں ’’خان بہادر‘‘ کا خطاب دے دیا۔ اسی میں رضائے الٰہی سمجھ کر خاموش ہو رہے۔"

اشارہ نہیں یہ تو آپ نے جواب ہی دے دیا
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے استاد محترم نے صحافت کی طرف اشارہ فرمایا ہے
میرے ذہن میں کل تک تو سرمئی مولد آیا تھا جو صحافت کے اشارے سے دم توڑ گیا ۔ لیکن ساتھ ہی ذہن میں آیا کہ شاید کوئی سرمئی ہسپتال ہو جہاں کوئی صحافی پیدا ہو گیا ہو۔ :rollingonthefloor:
 
Top