لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں جی خیر اے۔۔۔ کنہے یاد کیتا سانوں؟؟؟ دس دھئیے کیہ ہویا۔ خیر اے؟؟
روفی بھیا کی شکایت لان واسطے آواز دی تھی آپ کو۔
کہتے ہیں کہ چپ چاپ بیٹھ کر لفظ سوچو۔
آپ کیسے ہیں فیصل بھائی۔۔۔ اتنی مصروف پولیس پہلے تو کبھی دیکھی نہ سنی۔
 
روفی بھیا کی شکایت لان واسطے آواز دی تھی آپ کو۔
کہتے ہیں کہ چپ چاپ بیٹھ کر لفظ سوچو۔
آپ کیسے ہیں فیصل بھائی۔۔۔ اتنی مصروف پولیس پہلے تو کبھی دیکھی نہ سنی۔
الحمد للہ بخریت ہوں ۔ مصروف بھی اور کچھ ڈیوٹی کی ٹائمنگ بھی ایسی ہی ہے۔ البتہ محفل پر ہفتے کے سات دن ہوتا ہوں چاہے ریکارڈ چیک کر لیں ہاں بولتا کچھ کم ہی ہوں ۔ موڈ نہیں بن پاتا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فیصل بھیا۔۔ اگر زیادہ حروف ہو تو ان میں سے ایک یا دو کو خون میں نہلا کر ان کی اصل جگہ پر رکھنا ہوتا ہے۔ باقی حروف جہاں مرضی لکھیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
ماموں کانجن
اردو کے الفاظ ہونے چاہئیں تاکہ کوئی بھی ڈھونڈ سکے۔ شہروں یا جگہوں کے تو اس سے بھی عجیب عجیب نام ملیں گے۔
بھیا
فیصل بھیا
آخر
کنون
والے بندے ہیں
کبھی
ماموں کانجن
کبھی
چیچوں کی ملیاں
کبھی

ٹنڈو سومرو​

کبھی
غالا نائی
یہی پوچھیں گے آخر
پلس
کا ہے
فرض
مدد آپکے
🤔
 
Top