لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمداحمد

لائبریرین
ہم نے دیکھا ہے محمد احمد بھیا۔
کسی کے نواسے کے بیٹے کو۔

دیجئیے انعام۔

آپ کا انعام یہ ہے کہ آپ خوشی خوشی اُن سے دوبارہ ملنے کا اہتمام کریں اور بتائیے کہ یہ جو آپ کے نواسے کا بیٹا ہے وہ دراصل کواسا ہے۔

یہ بالکل نہیں بتائیے گا کہ یہ راز کی بات آپ کو علی وقار بھائی سے پتہ چلی ہے۔ :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top