مبارکباد لاریب اخلاص بہنا کو منصب پانچ ہزاری مبارک

السلام علیکم ،
آج لاريب اخلاص بہن نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 5 ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم لاریب اخلاص کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو تا دیر تک قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
السلام علیکم ،
آج لاريب اخلاص بہن نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 5 ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم لاریب اخلاص کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو دیر قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔
مبارک باد قبول کیجیے لاریب!
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
السلام علیکم ،
آج لاريب اخلاص بہن نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 5 ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم لاریب اخلاص کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو تا دیر تک قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔
والسلام!
سر بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا اور مراسلے پانچ ہزار ہو بھی گئے مجھے پتہ بھی نہیں چلا، شاباش لاریب:)
سر اللہ جی آپکو سکون ،سلامتی اور صحت والی زندگی دیں آمین۔
 
Top