تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

سیدہ شگفتہ نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2008

  1. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    شمشاد بھائی۔۔ بس کمپیوٹر کے ساتھ مسلسل کشتی جاری ہے۔ جواب یہ ہر منٹ کے بعد دے دیتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    زبردست ماورا بہت پیارے ہیں:):)
    کیسے کپڑے بنوائے ہیں آپ نے ؟ کیا رنگ ہے؟
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوبصورت گجرے ہیں۔ یہاں تو دیکھنے کو بھی نہ ملیں۔
     
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    ارے بھائی زہرا بیٹا ماوراء اپیا کو کچھ کھلاؤ پلاؤ تو سہی۔ اور ہاں وہ ذرا صندوق کے بارے میں بھی سرسری بتا دینا ورنہ بعد میں شکایت کرتی پھریں گی کہ مجھے تو بتایا نہیں۔ :)
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے بھی یہی فکر ہو رہی ہے کہ تمہارے نیٹ نے بھی آج ہی یہ حرکت کرنا تھی۔
     
  6. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    بھیا دیتی ہوں پر مجھے ذرا کپڑوں کا تو پوچھ لینے دیں تاکہ میں بھی کچھ انتحاب کر سکوں اپنے لیے آپ کو پتہ ہے نا میرے لیے یہ کتنا مشکل کام ہے۔۔۔۔:(

    ویسے ماورا یہاں تعاون کے لیے صندوق رکھا گیا ہے مجھے بس اتنا پتہ ہے فی الحال کے اس کے ارد گرد بہت سے مشکوک لوگ پھر رہے ہیں آپ کو اندازا تو ہو گیا ہو گا کی کیوں اگر پھر بھی نہیں ہوا تو تفصیلات سعود بھیا سے پوچھ لیجیے گا:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    میں نے کپڑے درزی کو بننے دئیے ہوئے تھے۔۔۔ اس نے دیر کر دی۔۔:(
    اب سبز اور پرپل رنگ کا جوڑا نکالا ہے۔ آپ کے کپڑوں کا رنگ کون سا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اچھا کیا زہرا کہ بتا دیا۔۔ اصل میں میری نظر کمزور ہے۔۔ مجھے یہ صندوق بندوق ۔۔۔۔کچھ نظر نہیں آتا۔ ہاں البتہ کچھ لوگ ارد گرد منڈلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    میں نے سفید سیفون پر سلور کام کرایا ہے سفید ہی نگینوں کے ساتھ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اچھا۔۔۔ یعنی رات جشن کی تقریب میں چاندنی اترے گی۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    :birthday::birthday:

    :birthday:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    اچھا جناب ، کیا کچھ ہو چکا ہے اور ہو رہا ہے ۔ میرے پاس تو نیٹ صبح سے ہی پریشان کر رہا ہے آج ۔ اور آج کیا مینیو ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    سعود بھیا ، سب بند و بست مکمل ہے ناں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    آج تو امید ہے شمشاد بھائی چائے کے ساتھ ساتھ کافی بھی اسپانسر کریں گے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    یہ میرے پاس کیک ہے ، اس کو کاٹ کوٹ کر کھا لیں سب ،،
    یہ ہی ہے اس سالگرہ پر دینے کو میرے پاس ، ، میری اپنی ہی سالگرہ کا کیک (شگفتہ یہ پیچھلے سال میری سالگرہ کا کیک ہے جسکو میں نے ڈنمارک میں کاٹا تھا ، یہ تبہی کی تصویر ،
    [​IMG]

    اب آپ سب کھا لیں ،
    میں تو چلی ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیا بات ہے کاٹ کوٹ کر واہ واہ کون سے کار خانے سے بنوایا ہے آپ نے یہ کیک آپی جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    ہاں شگفتہ اپیا میں ذرا آج شام کی تیاری کے سلسلے میں ادھر مصروف تھا۔ :)

    اور باجو اپیا کا کیک بہت عمدہ ہے۔ :) اسے تو کسی اور کے آنے سے قبل ہی صاف کر دوں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. حمزہ کاظمی

    حمزہ کاظمی محفلین

    مراسلے:
    229
    :chill::chill::chill::chill::chill:

    :chill::chill::chill::chill::chill::chill::chill::chill:

    :chill::chill::chill::chill::chill::chill:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واؤ یہاں تو بہت زبردست تیاریاں چل رہی ہیں ۔۔ بس صرف میوزک کی کمی سی ہے ۔۔ وہ میں لے کے آتی ہوں ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جنگل میں منگل تیرے ہی دم سے
    سب نے یہ شور مچایا ہے
    سالگرہ کا دن آیا ہے

    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=ppDgLhzgChw[/ame]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3

اس صفحے کی تشہیر