تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

ارے بھائی زہرا بیٹا ماوراء اپیا کو کچھ کھلاؤ پلاؤ تو سہی۔ اور ہاں وہ ذرا صندوق کے بارے میں بھی سرسری بتا دینا ورنہ بعد میں شکایت کرتی پھریں گی کہ مجھے تو بتایا نہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی یہی فکر ہو رہی ہے کہ تمہارے نیٹ نے بھی آج ہی یہ حرکت کرنا تھی۔
 
زھرا علوی

محفلین
بھیا دیتی ہوں پر مجھے ذرا کپڑوں کا تو پوچھ لینے دیں تاکہ میں بھی کچھ انتحاب کر سکوں اپنے لیے آپ کو پتہ ہے نا میرے لیے یہ کتنا مشکل کام ہے۔۔۔۔:(

ویسے ماورا یہاں تعاون کے لیے صندوق رکھا گیا ہے مجھے بس اتنا پتہ ہے فی الحال کے اس کے ارد گرد بہت سے مشکوک لوگ پھر رہے ہیں آپ کو اندازا تو ہو گیا ہو گا کی کیوں اگر پھر بھی نہیں ہوا تو تفصیلات سعود بھیا سے پوچھ لیجیے گا:):)
 
ماوراء

اچھا کیا زہرا کہ بتا دیا۔۔ اصل میں میری نظر کمزور ہے۔۔ مجھے یہ صندوق بندوق ۔۔۔۔کچھ نظر نہیں آتا۔ ہاں البتہ کچھ لوگ ارد گرد منڈلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ;)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اچھا جناب ، کیا کچھ ہو چکا ہے اور ہو رہا ہے ۔ میرے پاس تو نیٹ صبح سے ہی پریشان کر رہا ہے آج ۔ اور آج کیا مینیو ہے :)
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم

اچھا جناب ، کیا کچھ ہو چکا ہے اور ہو رہا ہے ۔ میرے پاس تو نیٹ صبح سے ہی پریشان کر رہا ہے آج ۔ اور آج کیا مینیو ہے :)

یہ میرے پاس کیک ہے ، اس کو کاٹ کوٹ کر کھا لیں سب ،،
یہ ہی ہے اس سالگرہ پر دینے کو میرے پاس ، ، میری اپنی ہی سالگرہ کا کیک (شگفتہ یہ پیچھلے سال میری سالگرہ کا کیک ہے جسکو میں نے ڈنمارک میں کاٹا تھا ، یہ تبہی کی تصویر ،
happybirthday.jpg

اب آپ سب کھا لیں ،
میں تو چلی ،
 
ہاں شگفتہ اپیا میں ذرا آج شام کی تیاری کے سلسلے میں ادھر مصروف تھا۔ :)

اور باجو اپیا کا کیک بہت عمدہ ہے۔ :) اسے تو کسی اور کے آنے سے قبل ہی صاف کر دوں۔ :)
 
Top