تاسف قیصرانی بھائی کی پھپھو کا انتقال پرملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
گزشتہ کئی دن سے قیصرانی بھائی غیر حاضر تھے۔ آج ان سے غیر حاضری کا سبب دریافت کرتے ہوئے پتا چلا کہ گزشتہ دنوں ان کی پھپھو کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ سبحان و تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوار رحمت میں جگہ دے۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین

انا للہ و انا الیہ راجعون
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالی مرحومہ پھوپھی جان کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے آمین
 

تلمیذ

لائبریرین
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔
عزیزہ محترمہ کی رحلت کاپڑھ کر دکھ ہوا ہے۔ اللہ مرحومہ کو اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔
 

عبد الرحمن

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بے حساب مغفرت فرماکر جنت کے اعلیٰ درجات نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین!
 
اِنَّا للہ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائیں اور ان کے صغیرہ، کبیرہ گناہوں کو اپنے فضل و کرم سے معاف فرما ئیں۔ آمین
 

سعادت

تکنیکی معاون
انا للہ و انا الیہ راجعون!

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

رانا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ سے مغفرت و رحمت کا سلوک فرمائے۔آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top