مبارکباد فہیم کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب اتنی بھی کیا جلدی تھی، تھوڑی دیر اور ٹھہر جاتے۔

یہاں تو ابھی تین گھنٹے باقی ہیں، فہیم کی پیدائش کی تاریخ میں۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ڈاکٹر صاحب اتنی بھی کیا جلدی تھی، تھوڑی دیر اور ٹھہر جاتے۔

یہاں تو ابھی تین گھنٹے باقی ہیں، فہیم کی پیدائش کی تاریخ میں۔

ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے

آپ بس گفٹ یاد رکھیے گا :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر میری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارک باد قبول فرمائیں اور ہاں باجو نے جو دو شرٹیں بھیجی ہیں ان میں سے ایک میری طرف سے آپ کا سالگرہ کا تحفہ :wink:
 

پاکستانی

محفلین
happy%20birthday1.gif


gift.gif
 

فہیم

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ڈاکٹر صاحب اتنی بھی کیا جلدی تھی، تھوڑی دیر اور ٹھہر جاتے۔

یہاں تو ابھی تین گھنٹے باقی ہیں، فہیم کی پیدائش کی تاریخ میں۔

یہاں تو ایک گھنٹے بعد تاریخ بدل جائے گی نا۔

چلیں پھر آپ ایک گھنٹے بعد تھریڈ شروع کردیتے :wink:
 
Top