مبارکباد فہیم کی سالگرہ

امن ایمان

محفلین
فہیم
i359909544367.gif


May you have many many more
 

فہیم

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
سالگرہ مبارک فہیم بھائی :birthday:


گفٹ مل چکا سو اب صرف مبارکباد ۔


:chalo:

جی بہت بہت شکریہ باجو
اور مزے کی بات یہ کہ آج میں نے آپ کی بھیجی ہوئی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔
انشاء اللہ کل اس کی فوٹو گراف لگاؤں گا اسی دھاگے پر :p
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
25ویں سالگرہ مبارک ہو

:shock:
کچھ تو خوف خدا کریں
اتنی جلدی مجھے اتنا بڑا بنادیا۔
لیکن بے فکر رہیں میری شادی میں ابھی کافی وقت ہے۔

ویسے بے فکر رہیں آپ کی خواہش کے مطابق میں 25 کا ہونے کے بعد شادی کے متعلق سوچنا شروع کردوں گا :wink:
 

فہیم

لائبریرین
آخر میں ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ :p


یہ بتاتا چلوں یہ میری اللہ کے کرم سے 22 ویں سالگرہ ہے۔

میں نے کچھ تصاویر اپنے موبائل سے لی ہیں۔
باجو کی شرٹ پہن کر۔
باجو کو تو میں میل کردوں گا۔
لیکن اگر کسی 3 کو انٹرسٹ ہوتو میں یہاں بھی لگادوں گا۔
لیکن شرط ہے کہ واقعی انٹرسٹ ہو :wink:

اور ہاں کسی نے نظر نہیں لگانی :wink:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
fahim نے کہا:
آخر میں ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ :p


یہ بتاتا چلوں یہ میری اللہ کے کرم سے 22 ویں سالگرہ ہے۔

میں نے کچھ تصاویر اپنے موبائل سے لی ہیں۔
باجو کی شرٹ پہن کر۔
باجو کو تو میں میل کردوں گا۔
لیکن اگر کسی 3 کو انٹرسٹ ہوتو میں یہاں بھی لگادوں گا۔
لیکن شرط ہے کہ واقعی انٹرسٹ ہو :wink:



اور ہاں کسی نے نظر نہیں لگانی :wink:



بھائی لگا دیں ۔ھم سب منتظر ہیں۔
 
Top