مبارکباد فہد اشرف کے 2000 مراسلے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 16, 2017

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمارے پیارے محترم فہد اشرف بھائی کو 2000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔اللہ کریم ان کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے۔( آمین )
    آپ یوں ہی ہنستے گاتے رہیں؛ مہکتے اور چہکتے رہیں اور محفل کی زینت بڑھتے رہیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ آپ کو سلامت رکھے، بہت شکریہ آپ کی اس محبت کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    دو ہزاری منصب مبارک ہو چھوٹے بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فہد بھائی بہت مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    مبارک ہو میاں بھتیجے!!!
    :applause::applause::applause:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    دو ہزار مراسلوں کا سنگ میل بہت بہت مبارک ہو۔ :)
    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    واہ!!!
    کیا بم پھوڑے ہیں۔۔۔
    بھتیجے کو تو چھٹی کا دودھ یاد آگیا ہوگا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    :arrogant::arrogant:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,550
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو فہد صاحب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    اونہہ ہوں۔۔۔
    بری بات۔۔۔
    ناراض نہیں ہوتے!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,065
    فہد! مبارک باد قبول فرمائیے گا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,439
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو فہد
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ آپ کا
    مشکور ہوں تابش بھائی
    شکریہ چچا جانی
    بہت بہت شکریہ آپ کا
    بہت شکریہ سر
    جی قبول کیا :p:LOL: آپ کا شکریہ
    شکریہ زیک بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,550
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت مبارک ہو۔اللہ خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,699
    موڈ:
    Cheerful
    مبارک ہو! :)
     
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کا بہت شکریہ جاسمن آپا
    شکر گزار ہوں عثمان بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,841
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو فہد۔ اب اگلی مبارکباد پانچ ہزار مراسلوں پر ہی دینے والا ہوں، یاد رکھو اور رفتار بڑھانے کی کوشش کرو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,655
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت بہت مبارک ہو فہد بھائی۔۔۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    بہت بہت مبارک ہو فہد بھائی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر