گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں۔نہیں!!!
ہاں۔نہیں!!!
دماغ والے تو "نہیں!!!" کہہ چکے۔یہ تو ہم بے دماغوں کا اتفاق ہوا نا۔
دماغوں والے بھی آ لیں ذرا۔
بتا دیں لیکن فائدہ کوئی نہیںاندر کی بات بتاؤں آپ لوگوں کو؟
جلدی بتائیں!اندر کی بات بتاؤں آپ لوگوں کو؟
رونا تو بند کریںدماغ والے تو "نہیں!!!" کہہ چکے۔![]()
سوچا تھوڑی اوور ایکٹنگ کی تو راضی ہو جائیں گے دماغ والےرونا تو بند کریں![]()
بتا دیں لیکن فائدہ کوئی نہیں
اندر کی بات یہ ہے کہ میں محفل کو سوشل میڈیا کی جگہ استعمال کرتی ہوں یعنی ریلیکس وغیرہ ہونے کے لیے۔ علم ایک بائی پروڈکٹ ہے جو آجاتا ہے یہاں اچھی صحبت سے لیکن میں یہاں دماغ وغیرہ ہرگز ہرگز استعمال نہیں کرنا چاہتی، نہ کبھی زیادہ کِیا ہے۔ یہ دن بھر کا ریلیکسنگ ٹائم ہے اور خاص طور پہ آج کل!جلدی بتائیں!
بے دماغی میں یہ حال ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچا تھوڑی اوور ایکٹنگ کی تو راضی ہو جائیں گے دماغ والے![]()
![]()
![]()
اندر کی بات یہ ہے کہ میں محفل کو سوشل میڈیا کی جگہ استعمال کرتی ہوں یعنی ریلیکس وغیرہ ہونے کے لیے۔ علم ایک بائی پروڈکٹ ہے جو آجاتا ہے یہاں اچھی صحبت سے لیکن میں یہاں دماغ وغیرہ ہرگز ہرگز استعمال نہیں کرنا چاہتی، نہ کبھی زیادہ کِیا ہے۔ یہ دن بھر کا ریلیکسنگ ٹائم ہے اور خاص طور پہ آج کل!
تو ایسے میں کیا ہے نا کہ جیسے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہوتا ہے ایسے میں ہر ایسی جگہ پہ جہاں دماغ خرچ ہونا ہو یاز صاحب کو آواز دے لیتی ہوں اور ان کو بھی پتہ نہیں پتہ ہے کہ نہیں لیکن ان کے دماغ پہ چل یا پل وغیرہ رہی ہوں۔
اب آپ لوگ یہ خانہ جنگی نہ ہی کروائیں تو بہتر ہے، ہم ایک ٹیم میں بہترین است!![]()
دماغ آیا تو سٹار پلس کے ڈرامے کا سیٹ لگانا پڑے گا۔بے دماغی میں یہ حال ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
خانہ جنگی تو یہ ہے ہی نہیں۔ ایک باتاندر کی بات یہ ہے کہ میں محفل کو سوشل میڈیا کی جگہ استعمال کرتی ہوں یعنی ریلیکس وغیرہ ہونے کے لیے۔ علم ایک بائی پروڈکٹ ہے جو آجاتا ہے یہاں اچھی صحبت سے لیکن میں یہاں دماغ وغیرہ ہرگز ہرگز استعمال نہیں کرنا چاہتی، نہ کبھی زیادہ کِیا ہے۔ یہ دن بھر کا ریلیکسنگ ٹائم ہے اور خاص طور پہ آج کل!
تو ایسے میں کیا ہے نا کہ جیسے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہوتا ہے ایسے میں ہر ایسی جگہ پہ جہاں دماغ خرچ ہونا ہو یاز صاحب کو آواز دے لیتی ہوں اور ان کو بھی پتہ نہیں پتہ ہے کہ نہیں لیکن ان کے دماغ پہ چل یا پل وغیرہ رہی ہوں۔
اب آپ لوگ یہ خانہ جنگی نہ ہی کروائیں تو بہتر ہے، ہم ایک ٹیم میں بہترین است!![]()
اور ہماری تو ہے ہی یہ واحد پناہ گاہ۔ آج کل وقت میسر ہے کافی۔ تو دن رات یہیں ہیں۔![]()
![]()
![]()
سچ تو یہ ہے کہ ہم بھی سوشل میڈیا سے کٹ کر آج کل یہیں پھرتے رہتے ہیں۔
بتائیں بتائیں۔خانہ جنگی تو یہ ہے ہی نہیں۔ ایک بات
دوسری بات یہ کہ دماغ کا اس میں بھلا کیا کام ۔۔ کیونکہ لڑی بے دماغوں نے شروع کرنی ہے
تیسری بات کہ مقابل آ کر بھی کبھی دیکھتے ہیں کہ واقعی ہم ایک ٹیم ہیں ،تھے، رہیں گے
چوتھی بات کہ سب گپ شپ کے لئے ہے۔ اور دماغ کی باقیات کے ریلیکس کے لئے۔
پانچویں بھی بتائیں کیا؟؟؟؟؟
اسی لئے سیٹ کے خرچے کی بچت کر لیتے ہیں۔دماغ آیا تو سٹار پلس کے ڈرامے کا سیٹ لگانا پڑے گا۔![]()
پانچویں یہ کہ یاز کی 26000 والی لڑی لگانے کا موقع مل جائے گا آپ کو۔بتائیں بتائیں۔![]()
موٹیویشن تو اچھی دے رہی ہیں ویسے۔۔۔لیکن کلر انسٹنکٹ پیدا نہیں ہونی ہم میں یاز صاحب کے مدمقابل۔ جو زوردار مقابلے میں چاہیے ہوتی ہے۔ آپ کیوں نہیں کھڑی ہو جاتیں بھلا؟پانچویں یہ کہ یاز کی 26000 والی لڑی لگانے کا موقع مل جائے گا آپ کو۔
بالکل درست فرمایا۔ لوگ اکثر اس سوچ سے کہ سب کچھ ہمیشہ ایسے ہی رہے گا، بہت سے خوبصورت رشتے کھو بیٹھے ہیں۔اور ہماری تو ہے ہی یہ واحد پناہ گاہ۔ آج کل وقت میسر ہے کافی۔ تو دن رات یہیں ہیں۔
کل کیا ہو کس نے جانا۔
سیٹ جادوگر بلا مفت میں بنا دے گا!اسی لئے سیٹ کے خرچے کی بچت کر لیتے ہیں۔
اب ایسا بھی نہیں ہے۔۔۔۔موٹیویشن تو اچھی دے رہی ہیں ویسے۔۔۔لیکن کلر انسٹنکٹ پیدا نہیں ہونی ہم میں یاز صاحب کے مدمقابل۔ جو زوردار مقابلے میں چاہیے ہوتی ہے۔ آپ کیوں نہیں کھڑی ہو جاتیں بھلا؟
بتائیں بتائیں! 😅اب ایسا بھی نہیں ہے۔۔۔۔
کھڑاک ہون گے تے مزہ آئے گا۔ چھینا جھپٹی تو ہے ہی نہیں کہ آپ کو زوردار مقابلہ کرنا پڑے۔
بس اساں ہاں سمجھ لئی جے۔
اور چھٹی بات بتائیں ؟؟