گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ تو ہے۔ سوچیں تو ہر بات میں ، ہر واقعہ میں ہمارے لئے ایک سبق ہے۔ لیکن ہوتا یہ ہے کہ سمجھ وقت گزر جانے کے بعد آتی ہے۔ اگر ساتھ ساتھ انسان ہر بات پہ تھوڑا تھوڑا ہی غور کرتا رہے تو پچھتاوں سے بچ جاتے ہیں۔بالکل درست فرمایا۔ لوگ اکثر اس سوچ سے کہ سب کچھ ہمیشہ ایسے ہی رہے گا، بہت سے خوبصورت رشتے کھو بیٹھے ہیں۔