یاز
محفلین
ٹائپ تو گلے سے نہیں ہو رہا تھا؟ابھی تو صوفہ کمبل بنا ہوا۔۔۔ کب سے سوچا ہے کھانا بنانے کا لیکن ہاتھ رُکتے ہی نہیں ٹائپ کرنے سے۔
ٹائپ تو گلے سے نہیں ہو رہا تھا؟ابھی تو صوفہ کمبل بنا ہوا۔۔۔ کب سے سوچا ہے کھانا بنانے کا لیکن ہاتھ رُکتے ہی نہیں ٹائپ کرنے سے۔
تو کیا گلے سے کھانا بنائیں۔ٹائپ تو گلے سے نہیں ہو رہا تھا؟
جلدی بتائیں!بتاتے ہیں ذرا رُک کر۔
سب کو؟؟؟جلدی بتائیں!
آپ کی ہی تو باری لانا چاہ رہے ہیں جناب۔تے فیر اسی کہہ دیں
ساڈی واری آئی تے گھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
ایویں ای ۔۔۔۔ہن ایہہ کہہ کے سو جائیے کہ "سانوں کی تے تہانوں کی"
تو پھر کوئی نیا دلچسپ کھیل سوچیں جس کی لڑی بنائی سکے۔ایویں ای ۔۔۔۔
ابھی تو کچھ کھایا بھی نہیں دن بھر۔ صرف پیا ہی پیا ہے۔۔۔ کبھی چائے تے کبھی جوس۔
ساڈی واری کھڈان دی۔۔۔۔ کھیڈن دی نہیں چاہی دی۔آپ کی ہی تو باری لانا چاہ رہے ہیں جناب۔
سوچ تو لیا ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر کوئی نیا دلچسپ کھیل سوچیں جس کی لڑی بنائی سکے۔
گویا مارشل لا چلے گا!سوچ تو لیا ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ان دونوں کو ٹیم لیڈر بنا کر ہم صبح گیم شروع کر دیں گے۔ بسسسسسسسسسسسسسس
جو چھے نکات میرے سامنے پیش کیے ہیں، ایسے ہی کوئی چھتیس یاز صاحب کے سامنے بھی پیش کریں تو پتہ لگے آپ کی نیگوسئیشن سکلز کا!سوچ تو لیا ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ان دونوں کو ٹیم لیڈر بنا کر ہم صبح گیم شروع کر دیں گے۔ بسسسسسسسسسسسسسس
لو جی ۔۔۔۔ گل ای مُکی۔جو چھے نکات میرے سامنے پیش کیے ہیں، ایسے ہی کوئی چھتیس یاز صاحب کے سامنے بھی پیش کریں تو پتہ لگے آپ کی نیگوسئیشن سکلز کا!
ہونا تو ایسے ہی چاہئیے۔۔۔گویا مارشل لا چلے گا!![]()
![]()
وہ تو کل شروع ہو گا ۔۔۔تو پھر ہو جائے مقابلہ!![]()
![]()
مگر ہمارے لیے تو یہ کل آپ کے کل سے تین گھنٹے پہلے آ جائے گا!وہ تو کل شروع ہو گا ۔۔۔
ہاں جی۔ لیکن آپ ہمارے والے کل کے مطابق سوچئیے گا۔مگر ہمارے لیے تو یہ کل آپ کے کل سے تین گھنٹے پہلے آ جائے گا!
ہاں جی۔ لیکن آپ ہمارے والے کل کے مطابق سوچئیے گا۔