فنِّ بے دماغی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں، یہ خیال ہمیں کیوں نہ آیا۔ آخر انھیں بھی اپنے ننھے ننھے بچے پالنے ہیں ہمارے خون سے۔
بچے پالنے ہیں؟
ارے کبھی کسی نے کسی مچھر کو کسی بندے کا خون چوس کر ساتھ لے جاتے بھی دیکھا ہے جیسے چڑیاں اپنی چونچ میں دانہ لا کر اپنے گھونسلے میں بچوں کو دیتی ہیں۔
 
اربش علی

محفلین
بچے پالنے ہیں؟
ارے کبھی کسی نے کسی مچھر کو کسی بندے کا خون چوس کر ساتھ لے جاتے بھی دیکھا ہے جیسے چڑیاں اپنی چونچ میں دانہ لا کر اپنے گھونسلے میں بچوں کو دیتی ہیں۔
مادہ مچھر کو اپنے انڈوں کی نشو و نما کے لیے خون چاہیے ہوتا ہے۔
 
دو ٹیمیں ہو ں گی
ٹیم اے کی سربراہی کریں گی ذہین مریم افتخار
ٹیم بی کی سربراہی کریں گے دور اندیش یاز
خیال تو بہت اچھا ہے!
اندر کی بات بتاؤں آپ لوگوں کو؟
 
Top