فنِّ بے دماغی

اربش علی

محفلین
ہمارا مطلب ہے مسکین سا۔
یہ لیں، اس کا دوست لے آئے!
images
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس پھر ظفری صاحب نے اینڈورس کر دیا ہے تو ہو جائے مقابلہ گُلِ یاسمیں اور @اربش علی؟
نہیں مزہ نہیں آئے گا ووٹروں کو آوازیں لگاتے رہو۔
دو مقابلے ہو تو چکے ہیں ۔ مراسلے بڑھنے کے سوا کیا ملا۔
کچھ اور شروع کریں۔ دو گروپس بنائیں اور مقابلہ کریں کسی طرح کا۔ تا کہ ایک نہ ایک تو موجود رہے دونوں گروپس کا۔
 
آخری تدوین:
نہیں مزہ نہیں آئے گا ووٹروں کو آوازیں لگاتے رہو۔
دو مقابلے ہو تو چکے ہیں ۔ مراسلے بڑھنے کے سوا کیا ملا۔
کچھ اور شروع کریں۔ دو گروپس بنائیں اور مقابلہ کریں کسی طرح کا۔ تا کہ ایک نہ ایک تو نوجود رہے دونوں گروپس کا۔
لیکن ایسا کونسا مقابلہ ہو گروپنگ میں؟
 
Top