ظفری
لائبریرین
شک تو تھا ۔ بس آپ کی طرف سے گُلِ یاسمیں کی طرح کنفرمیشن چاہ رہا تھا ۔میرے بارے میں بھی کنفرمڈ ہی سمجھیں۔![]()
شک تو تھا ۔ بس آپ کی طرف سے گُلِ یاسمیں کی طرح کنفرمیشن چاہ رہا تھا ۔میرے بارے میں بھی کنفرمڈ ہی سمجھیں۔![]()
نہیں ملا تھا؟ہمیں بھلا کب ملا تھا یہ اعزاز؟
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، ہم ایک ہیںاچھا ہوا میکوں کلیاں نئیں چھڈیا![]()
اب تو لگتا ہے رک بھی گئے ہیں!ہاں شاید اسی کی خاطر رک جائیں اس لڑی میں۔
یوں آپ کی امید پوری ہوئی۔شک تو تھا ۔ بس آپ کی طرف سے گُلِ یاسمیں کی طرح کنفرمیشن چاہ رہا تھا ۔
ہاں ہاں ۔۔۔ ہمارا بھی یہی کہنا اور سمجھنا ہے۔اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، ہم ایک ہیں![]()
یہ لیجیے، پھرآپ یہ رکھ لیں:نہیں ملا تھا؟
اوہ شاید کوئی خواب رہ گیا ذہن میں۔
اچھا ایسا کریں کہ یہ آپ ہی رکھ لیں۔
وہ تو مراسلہ آنے پر ہی پتہ چلے گااب تو لگتا ہے رک بھی گئے ہیں!
مریم افتخار ۔ ذرا اگلے الیکشن کی بھی تیاری کرلیں ۔ معلوم تو ہوگیا ہوگا کہ الیکشن کس بارے میں ہوگا ۔ امیدوار بھی خود بھی سند کے ساتھ موجود ہیں ۔میرے بارے میں بھی کنفرمڈ ہی سمجھیں۔![]()
اسی جیسا ہے۔یہ لیجیے، پھرآپ یہ رکھ لیں:
🎖️
ایک طرف بے دماغی، ایک طرف یہ لفظ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ہاں ہاں ۔۔۔ ہمارا بھی یہی کہنا اور سمجھنا ہے۔
آ رہے ہیں تیزی سے مراسلے!وہ تو مراسلہ آنے پر ہی پتہ چلے گا
جاسوسیاں ہو گئیاں۔مریم افتخار ۔ ذرا اگلے الیکشن کی بھی تیاری کرلیں ۔ معلوم تو ہوگیا ہوگا کہ الیکشن کس بارے میں ہوگا ۔ امیدوار بھی خود بھی سند کے ساتھ موجود ہیں ۔![]()
مگر اس بات کا ڈر رہے گا کہ کہیں الیکشن ختم ہونے سے پہلے محفل دھپ سے بند نہ ہو جائے۔مریم افتخار ۔ ذرا اگلے الیکشن کی بھی تیاری کرلیں ۔ معلوم تو ہوگیا ہوگا کہ الیکشن کس بارے میں ہوگا ۔ امیدوار بھی خود بھی سند کے ساتھ موجود ہیں ۔![]()
غلطی تو انسان سے ہوتی نا۔ میکوں بھی تھوڑی دیر کے لئے سمجھ لیںایک طرف بے دماغی، ایک طرف یہ لفظ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
ہمارے سارے ووٹ اربش علی کے۔مگر اس بات کا ڈر رہے گا کہ کہیں الیکشن ختم ہونے سے پہلے محفل دھپ سے بند نہ ہو جائے۔![]()
وہ گول تھا۔ یہ ستارے کی شکل کا ہے۔اسی جیسا ہے۔
کاپی کیا نا؟
اب اس کا کیا جواب دیں۔غلطی تو انسان سے ہوتی نا۔ میکوں بھی تھوڑی دیر کے لئے سمجھ لیں
اچھا اتنا غور ہی نہیں کیا۔ لیکن ہے تو ایوارڈ ہی۔وہ گول تھا۔ یہ ستارے کی شکل کا ہے۔
جمہوری نظام میں یہ دھاندلی نہیں چل سکتی!