فنِّ بے دماغی

اربش علی

محفلین
بلکہ فالسے پر ہو گی۔ ٹھنڈا ٹھار فالسہ۔
یہ لیجیے فالسے کا جوس!
images
 

ظفری

لائبریرین
اصل میں اس کا عنوان ہی پڑھ کر کوئی ادھر نہیں آتا کہ کہیں اسے بے دماغ ہی نہ سمجھ لیا جائے۔
لیکن ہم تو کھلے دل سے اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ ہاں نہیں ساڈے کول دماغ۔ تے فیر۔

ایسا ہی ہے نا اربش علی :rollingonthefloor:
آپ کے بارے میں تو کنفرمڈ ہے ۔ مجھے اربش علی کی فکر ہے ۔
 
Top