ظفری
لائبریرین
اس لڑی میں فلسفے پر بات کرنے کے لیئے ہے ہی کیا ۔ ؟آئیے آئیے، خوش آمدید۔ مگر اس لڑی میں فلسفے پر بات نہیں ہو گی۔![]()

اس لڑی میں فلسفے پر بات کرنے کے لیئے ہے ہی کیا ۔ ؟آئیے آئیے، خوش آمدید۔ مگر اس لڑی میں فلسفے پر بات نہیں ہو گی۔![]()
وہی تو۔بالکل، ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہماری کھوپڑی دماغ کے بوجھ سے آزاد ہے۔
جی، بھولے بھالو نے ہمیں بھلا دیا تھا۔بھولے سے نا ؟
زیادہ ہی بھولا تھا پھر تو۔جی، بھولے بھالو نے ہمیں بھلا دیا تھا۔
یہ لیجیے فالسے کا جوس!بلکہ فالسے پر ہو گی۔ ٹھنڈا ٹھار فالسہ۔
اسی لڑی کا عنوان!اس لڑی میں فلسفے پر بات کرنے کے لیئے ہے ہی کیا ۔ ؟![]()
اثر لے لیا انھوں نے بھی۔آپ کے بارے میں تو کنفرمڈ ہے ۔ مجھے اربش علی کی فکر ہے ۔
اعزاز قبول کیجیے۔وہی تو۔
اور ہمیں اس بات کا اعتراف کرنے میں بھی کوئی اعتراض نہیں۔
ایک ظفری بھیا کو دے دیں ہم۔۔۔ اپنے والا۔یہ لیجیے فالسے کا جوس!
![]()
شکریہ شکریہ۔اعزاز قبول کیجیے۔
🏅
بھولا بھی تھا اور موٹا بھی۔زیادہ ہی بھولا تھا پھر تو۔
دیکھا۔۔۔۔۔ سوچنے پر مجبور کر دیا نا۔۔۔ یہی تو ہے اس لڑی کی خاصیت۔اس لڑی میں فلسفے پر بات کرنے کے لیئے ہے ہی کیا ۔ ؟![]()
زمین بھی دب کر رہ گئی ہےبھولا بھی تھا اور موٹا بھی۔
![]()
یہ گلاس کبھی ختم نہیں ہوں گے۔ جتنا جس کو دیں،اور جتنی دفعہ پییں۔ایک ظفری بھیا کو دے دیں ہم۔۔۔ اپنے والا۔
اچھا ہوا میکوں کلیاں نئیں چھڈیامیرے بارے میں بھی کنفرمڈ ہی سمجھیں۔![]()
ہمیں بھلا کب ملا تھا یہ اعزاز؟شکریہ شکریہ۔
لیکن اپنا ہی اٹھا کر میکوں دے دیا۔
ہاں شاید اسی کی خاطر رک جائیں اس لڑی میں۔یہ گلاس کبھی ختم نہیں ہوں گے۔ جتنا جس کو دیں،اور جتنی دفعہ پییں۔
ویسےجی تو چاہ رہا ہے اس بھالو کو پال لیں۔زمین بھی دب کر رہ گئی ہے