فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

فاتح

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ شائد Contact سائنسی غلطیوں سے بچی ہوئی ہو کہ اس کی کہانی کی روح رواں خود کارل ساگان تھے۔ لیکن یقینی بات تو سائنسی معلومات رکھنے والے ہی بتا پائیں گے۔
آپ نے ایک اور مووی ہماری فہرست میں شامل کر دی۔ اسے بھی دیکھنا پڑے گا۔
 
رانا

محفلین

یا حیرت! آپنے یہ فلم نہیں دیکھی؟؟؟ :surprise:
میں بھی اسی انداز میں حیرت ظاہر کرنے والا تھا لیکن آپ سبقت لے گئے۔:)
واقعی فاتح بھائی یہ مووی آپ کی نظر سے بچ کیسے گئی؟ مجھے تو اب تک اسپیس سے متعلقہ صرف دو ہی فلمیں پسند آئی ہیں۔ ایک Contact اور دوسری Prometheus.
Contact اس وجہ سے کہ کارل ساگان کا نام تھا اور کہانی حقیقت سے قریب تھی۔ Prometheus اس وجہ سے کہ نئی دنیاؤں کی دریافت کے حوالے سے اس کی کہانی کا خیال عمدہ تھا۔
 
arifkarim

معطل

پرومیتھیوز میں بہت پوٹینشل تھا لیکن اداکاروں اور اسکرپٹ رائٹر نے فلم کا بیڑا غرق کر دیا۔
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
یا حیرت! آپنے یہ فلم نہیں دیکھی؟؟؟ :surprise:
میں بھی اسی انداز میں حیرت ظاہر کرنے والا تھا لیکن آپ سبقت لے گئے۔:)
واقعی فاتح بھائی یہ مووی آپ کی نظر سے بچ کیسے گئی؟ مجھے تو اب تک اسپیس سے متعلقہ صرف دو ہی فلمیں پسند آئی ہیں۔ ایک Contact اور دوسری Prometheus.
Contact اس وجہ سے کہ کارل ساگان کا نام تھا اور کہانی حقیقت سے قریب تھی۔ Prometheus اس وجہ سے کہ نئی دنیاؤں کی دریافت کے حوالے سے اس کی کہانی کا خیال عمدہ تھا۔
میں فلموں کا اتنا رسیا نہیں ہوا کرتا تھا لیکن آپ کے یہ مراسلے اور اس پر متفقین (اسے متقین کے ساتھ گڈ مڈ نہ کیا جائے) کے ٹھپے دیکھ کر مجھے خجالت محسوس ہو رہی ہے۔
اوہ یہ ٹھپے کو کیا ہو گیا عارف؟
 
فاتح

لائبریرین
بلو رے آسی تے ویکھ سی۔
ویب ڈی ایل میں 1080 پی کے ساتھ تو آ چکی ہے اور مجھے ویب ڈی ایل کی کوالٹی زیادہ اچھی لگتی ہے کیونکہ وہ ری انکوڈڈنہیں ہوتی، سیدھی آئی ٹیونز کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ہوتی ہے جہاں اسے ایچ 264 میں پہلے سے انکوڈ کیا ہوتا ہے۔
 
شہزاد وحید

ویسے میں نے کل کی ڈاؤنلوڈ کر لی ہوئی ہے ابھی مزے سے رضائی کے اندر لیپ ٹاپ رکھ کے گرما گرم ماحول میں ساتھ خشک میوے رکھ کے دیکھنے لگا ہوں۔ :cool::p
 
arifkarim

معطل

شہزاد وحید

محفلین
رضائی کے اندر رکھ کے کہیں لیپ ٹاپ کو آگ نہ لگوا لینا۔

کس قسم کی فلم دیکھنے کا ارادہ ہے کہ رضائی کے اندر چھپانے کی ضرورت پڑی؟

پہلا سوال تو میرے دماغ میں بھی یہی آیا تھا لیکن پھر یہ سوچ کر نہیں پوچھا کہ پردے میں رہنے دو۔۔۔

کچھ فلمیں رضائی کے اندر رکھ کر بھی نہیں چھپتی۔ کمرہ بند کرنا پڑتا ہے۔

نیٹ پر ایسی فلموں کی اکثریت ہے۔ عقلمند کیلئے اشارہ کافی ہے :)

اصل میں سردی ہے بھی بہت زیادہ اور مجھے لگتی بھی بہت زیادہ تو لیپ ٹاپ رضائی کے اندر رکھنے سے ماحول ذرا جلدی گرم ہو جاتا ہے اور سردی کا احساس ذرا کم ہو جاتا ہے۔ تو سب کے اندازے غلط ثابت ہوئے۔ :ROFLMAO:

اور فلم میں نے دیکھ بھی لی۔بچ گیا مارشین۔ ویسے جتنے بڑے دل کے لوگ دکھائے ہیں اتنے بڑے دل کے لوگ ہوتے نہیں ہیں ریڈی فار قربانی ٹائپ۔ آج کل تو ہر تیسرا بندہ انتہائی خود غرض ہے۔
 
مخلص انسان

محفلین
اتفاق سے ہمارا ان دونوں فلموں کو دیکھنے اتفاق نہیں ہوا ۔۔۔ ویسے اس طرح کی چند فلمیں دیکھی ہیں
Armageddon
اور
Gravity
کچھ ان پر بھی تبصرہ ہوجائے ۔ آپ کو کیسی لگی تھیں ؟
 
آپ نے دیکھی ہیں تو پہلے آپ بتائیں کہ کیسی لگیں اور کیا دوسروں کو بھی دیکھنی چاہییں، اگر ہاں تو کیوں؟ وغیرہ وغیرہ
 
arifkarim

معطل
اتفاق سے ہمارا ان دونوں فلموں کو دیکھنے اتفاق نہیں ہوا ۔۔۔ ویسے اس طرح کی چند فلمیں دیکھی ہیں
Armageddon
اور
Gravity
کچھ ان پر بھی تبصرہ ہوجائے ۔ آپ کو کیسی لگی تھیں ؟

Gravity بھی سائنسی لحاظ سے ٹھیک تھی۔ Armageddon کا پتہ نہیں۔
 
Top