شادی ہو گئی۔ کسی اور سےہاں تو کیا بنا فلرٹ کا
اسطرح تو ہوتا ہے،،،اس طرح کے کاموں میںشادی ہو گئی۔ کسی اور سے
قدیم اردو میں تو اسے شاید دلبری یا عشوہ گری ہی کہا جاتا تھا۔فلرٹ یہ کیا ہوتا ہے؟![]()
یہ بھی غنیمت ہے۔ شامیانے لگانے نہ پڑے۔کرسیاں بچھانے نہیں پڑیں۔شادی ہو گئی۔ کسی اور سے
حوروں میں یہ گرمی نہ لگاوٹ یہ پری میںقدیم اردو میں تو اسے شاید دلبری یا عشوہ گری ہی کہا جاتا تھا۔
آدھ رستے تک تو پہنچ ہی گئے۔جی ضرور اگر میں نو دس سال مزید نکال گیا تو!![]()
کیا ہی طلسمی لفظ ہے بھئی ،پانچ سال میں بھی کوئی ایسا متبادل نہ مل سکا جو برہان قاطع ہو۔آپ کے خیال میں فلرٹ کا اردو متبادل کیا ہو سکتا ہے؟
اگلا آدھا راستہ اب زیادہ کٹھن لگ رہا ہے!آدھ رستے تک تو پہنچ ہی گئے۔
حوصلہ، اے جوانِ رعنا، حوصلہ!اگلا آدھا راستہ اب زیادہ کٹھن لگ رہا ہے!![]()