"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

شکیب نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 26, 2018

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    سائنس تو ترقی کر رہی ہے، لیکن sense کی مت تو کبھی بھی ماری جا سکتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,722
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لفظی اور معنوی پہلو تو کافی زیر بحث آگئے۔
    اس ضمن میں ایک لطیفہ کل واٹس ایپ پر موصول ہوا، کچھ بر محل سا لگا۔
    محبت دو بیوقوفوں کا ایسا معاہدہ ہے جس میں جسے پہلے عقل آجائے وہ بیوفا کہلاتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,273
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ جو ہوتی ہے، پر نہیں ہوتی
    اس کو جھوٹی محبت ہی سمجھیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,041
    جھنڈا:
    Pakistan
    یا۔۔۔
    اس کو نری شہوت ہی سمجھیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    واہ واہ! کیا قولِ زریں ہے قبلہ۔
    اس کو آئینِ محبت میں قراردادِ مقاصد کے طور پہ شامل کیا جانا چاہئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,273
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یعنی آئین پر عملدرآمد کی نوبت ہی نہ آئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یا پھر ہمیشہ ایل ایف او پہ ہی حلف و اقرار اور عہدوپیمان وغیرہ ہوا کرے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,722
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مرحوم یوسفی صاحب کے گہرے فلسفے سے اخذ شدہ لگتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    فلرٹ پندرہ سے پچپن تک۔ نوجوانوں کے لیے رہنما کتابچہ۔ جلد آرہا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کسی بیوفا کا تراشا ہوا لطیفہ ہے۔ :skull:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    محبوب خزاں یہی بات شاعر کے بارے بھی فرما گئے ہیں۔۔۔۔۔
    بات یہ ہے کہ آدمی شاعر
    یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا

    نتیجہ
    شاعر اور محبت دونوں صاحب دیوان ہوتے ہیں۔ :devil::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,722
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نین۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ نے بھی معاھدہ کر رکھا ھے اور دوسرے مرحلے تک نہیں ۔ پہنچے۔ :worship:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ کی اس شرارت کے بارے میں غالب نے کہا تھا کہ
    شور پند ناصح نے زخم پر نمک چھڑکا
    آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا

    مگر اپنی طرف سے جواب بزبان باصر کاظمی یہ ہے کہ
    اپنی باتوں کے زمانے تو ہوا برد ہوئے
    اب کیا کرتے ہیں ہم صورت حالات پہ بات

    مطلب یہ کہ میں بڈھا ہوگیا ہوں۔ میری باتیں رہنے دیں۔ :devil3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ کو اس جملہ کو بطور قرارداد پیش کرنے پر شیر محبت کا عہدہ دیا جاتا ہے۔ یقین غالب ہے کہ اس کے بعد کل کلاں تاریخ پڑھتے بچے شیر بنگال اور شیر محبت میں سے آپ کو ہی ترجیح دیں گے۔ :devil:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی ضرور اگر میں نو دس سال مزید نکال گیا تو! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,041
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگی میں خوب برکت دیں۔۔۔
    اور نیک اعمال کی بھی خوب توفیق دیں کہ یہی اثاثہ ساتھ لے کر جانا ہے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وارث بھائی آپ نے جذباتی کر دیا۔ اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,041
    جھنڈا:
    Pakistan
    بس کردے۔۔۔
    اب رلائے گا کیا؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میرا جواب ایسے موقعوں پر "شُتر غمزے" ہوتا ہے لیکن صرف اپنی بیوی کو! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    روئے گا کیا؟
    اگر ہاں میں جواب ہے تو تیاری کریں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر