فسادی حسرتیں

بلکہ یوں کرتے ہیں کہ جن کو بین کیا گیا ہے ان کی پابندی بھی ختم کر دیتے ہیں تاکہ وہ ان کی باقی فساد کرنے کی حسرتیں بھی پوری ہو جائیں۔ :)
لڑی بنانے کی اہمیت کا اندازہ آپ کو باخوبی ہو رہا ہوگا کیونکہ اس اعلان کے بعد کسی بھی وقت بین محفلین پر سے پابندی اٹھالی جائے گی ۔
لہذا سارا فساد یکجا رہے اس ہی واسطے ہم نے لڑی کا آغاز کر ڈالا۔
تو آئیں اور دل کی فسادی حسرتیں اس لڑی میں پوری کریں۔ شکریہ
نوٹ ! فساد پرپا ہونے کی صورت میں اجراء لڑی کنندہ کسی بھی قسم کا ذمہ دار نہ ہو وے گا۔
 
آخری تدوین:
جی جی ۔۔۔ لیکن تعداد خاصی کم ہے۔ :)
جی آپی یہ بات درست ہے مگر گزرتے وقت کے ساتھ اس لڑی کی افادیت خود واضح ہوتی چلی جائے گی۔
ہم نے بس اتنا کرنا ہے کہ جہاں تھوڑی بھی گرما گرمی ہوتے دیکھنی ہے تو جھٹ سے لڑی میں آنے کا دعوت نامہ پیش کر دینا ہے۔
یادگار رہے گا کہ محفل کے اختتام ایام میں ایک حشر برپا رہا ہے۔
👺👺👺
 
عدنان بھائی! لڑی کا عنوان اور آنے والے فساد پر نظر ثانی کر لیں ورنہ یہ لڑی بھی ہیری پوٹر کے جھاڑو کی نذر۔۔۔۔ :battingeyelashes:
 
جاسمن

لائبریرین
جی آپی یہ بات درست ہے مگر گزرتے وقت کے ساتھ اس لڑی کی افادیت خود واضح ہوتی چلی جائے گی۔
ہم نے بس اتنا کرنا ہے کہ جہاں تھوڑی بھی گرما گرمی ہوتے دیکھنی ہے تو جھٹ سے لڑی میں آنے کا دعوت نامہ پیش کر دینا ہے۔
یادگار رہے گا کہ محفل کے اختتام ایام میں ایک حشر برپا رہا ہے۔
👺👺👺
یعنی فساد کے لیے علیحدہ میدان جمایا گیا ہے۔
 
زیک

مسافر
مزے کی بات یہ ہے کہ محفل پر بیس سال میں اکثر فساد پاکستانی ٹائم کے مطابق ہوتا تھا۔ ان اوقات میں عام طور پر میں آن لائن نہیں ہوتا تھا۔ لہذا کافی کم فساد لائیو دیکھے
 
آپ کے آنے سے قبل دو لڑیاں جام شہادت نوش کر چکی ہیں!
 
Top