محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہنا محبت اور جنگ میں تو ایسا ہی ہوتا ہےآپ کے آنے سے قبل دو لڑیام جام شہادت نوش کر چکی ہیں!
بہنا محبت اور جنگ میں تو ایسا ہی ہوتا ہےآپ کے آنے سے قبل دو لڑیام جام شہادت نوش کر چکی ہیں!
جو انتقال کر گئی!کس لڑی میں
چلیں کوئی بات نہیں۔جو انتقال کر گئی!
تاہم نبیل بھائی کے mini خطبے کو مٹی تلے نہ دبنے دینے کے لیے اس کی essence کو یہاں پیسٹ کر دیا گیا ہے۔چلیں کوئی بات نہیں۔
کہا سنا مٹی تلے دب گیا
کہاںتاہم نبیل بھائی کے mini خطبے کو مٹی تلے نہ دبنے دینے کے لیے یہاں پیسٹ کر دیا گیا ہے۔![]()
مطلب محفل اپنے پرانے اصل رنگ روپ میں واپس آرہی ہے۔آپ کے آنے سے قبل دو لڑیاں جام شہادت نوش کر چکی ہیں!
محفلین اپنے اصل رنگ دکھا رہے ہیں۔مطلب محفل اپنے پرانے اصل رنگ روپ میں واپس آرہی ہے۔
ہیں! یہ کب ہوا؟آپ کے آنے سے قبل دو لڑیاں جام شہادت نوش کر چکی ہیں!
ایک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونقجی آپی یہ بات درست ہے مگر گزرتے وقت کے ساتھ اس لڑی کی افادیت خود واضح ہوتی چلی جائے گی۔
ہم نے بس اتنا کرنا ہے کہ جہاں تھوڑی بھی گرما گرمی ہوتے دیکھنی ہے تو جھٹ سے لڑی میں آنے کا دعوت نامہ پیش کر دینا ہے۔
یادگار رہے گا کہ محفل کے اختتام ایام میں ایک حشر برپا رہا ہے۔
👺👺👺
یہی تو دیسی رونق ہے محفل کیمحفلین اپنے اصل رنگ دکھا رہے ہیں۔![]()
ہاہاہااگر لڑی کی شہادت کے ساتھ ایک دو محفلین بھی کام میں آ جائیں۔تو رونق کو چار چاند لگ جائیں گے
ایک لڑی تو آپ کی شائع کردہ تھی آپیہیں! یہ کب ہوا؟
4 بج کر 12 منٹ پر!ہیں! یہ کب ہوا؟
4 بج کر 12 منٹ پر!![]()
مریم! مکالمے میں بتاؤ کہ کیا ہوا تھا؟4 بج کر 12 منٹ پر!![]()
ہماری دہائی ہے کہ معطلی کا سلسلہ اپنے عدنان بھائی سے شروع کیا جائے!چلیں لیکس ہی حذف ہو گئیں۔
ہم تو انکشافات کے اخبارات کا انتظار کر رہے تھے۔
انتظامیہ بھی اپنی عادات میں بہت پختہ ہے۔ جاتے جاتے بھی لڑیاں حذف۔۔۔ کہیں لڑی کے ساتھ ساتھ کوئی محفلین بھی معطل نہ ہو جائے۔۔۔![]()
ہائے فسادی حسرتیںچلیں لیکس ہی حذف ہو گئیں۔
ہم تو انکشافات کے اخبارات کا انتظار کر رہے تھے۔
انتظامیہ بھی اپنی عادات میں بہت پختہ ہے۔ جاتے جاتے بھی لڑیاں حذف۔۔۔ کہیں لڑی کے ساتھ ساتھ کوئی محفلین بھی معطل نہ ہو جائے۔۔۔![]()
ہماری دہائی ہے کہ معطلی کا سلسلہ اپنے عدنان بھائی سے شروع کیا جائے!
کیا ہوا، لیکج بریکج کو فکس کر دیا گیا کیا؟لیکس ہی حذف ہو گئیں۔