محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بھائی ڈالے والے ہیں تھوڑا احتیاط کیجیےایسی متحرک انتظامیہ پہلی مرتبہ دیکھی ہے۔ مراسلہ و لڑی پوسٹ ہونے سے پہلے ہی غائب ہو جاتا /جاتی ہے۔
بھائی ڈالے والے ہیں تھوڑا احتیاط کیجیےایسی متحرک انتظامیہ پہلی مرتبہ دیکھی ہے۔ مراسلہ و لڑی پوسٹ ہونے سے پہلے ہی غائب ہو جاتا /جاتی ہے۔
🙄پھر تو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو پیشگی مبارکباد دے دینی چاہیے کیونکہ بعد از ۔۔۔۔۔ تو وہ مبارکباد وصول نہ کرسکیں گے۔
ہم نے تو لڑی کے اجراء کرتے ہوئے پہلے کہہ دیا تھا کہ ہماری کوئی ذمہ داری نہیں۔پنگا دیکھ بھال کر لیں۔سرِ فہرست ہے صاحبِ لڑی۔
بھیا خوف سے ہمارا دم گھوٹ رہا ہے۔ایسا تو مت کہیں۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایسا ہوتا ہی معلوم ہو رہا ہے۔
دَم گھُوٹ؟بھیا خوف سے ہمارا دم گھوٹ رہا ہے۔
😜😜دَم گھُوٹ؟
دُم گھَوٹ؟
ہم تو احتیاط ہی کر رہے ہیں۔ ویگو ویگو ڈالے، آلے دوالے۔بھائی ڈالے والے ہیں تھوڑا احتیاط کیجیے
مریم! مکالمے میں بتاؤ کہ کیا ہوا تھا؟![]()
اب ایسا بھی کیا ہے بھیا کہ بات معطلی تک جا سکتی ہے
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی!بات کا کیا ہے، نہ بھی ہو تو بن سکتی ہے۔![]()
منتظمین ہماری مانتے ہوتے تو ہماری (چہار برس بعد) محفل میں واپسی صور اسرافیل ثابت ہوتی؟مریم افتخار بہنا کہاں گئیں
کہیں سچی میں اپنی دہائی منوانے منتظمیںن کے پاس تو نہیں چلی گئیں ۔
مکالمے میں جانے لگی تھی کہ آپ کا مراسلہ مل گیا۔ سو اب تو یہیں بتاوں گی کہ کیا ہوا تھا!اوپر کا اقتباس
تیلی لگانے کے بعد؟🍿ہم تو بس تماشا دیکھ رہے تھے سر!
واہ بہنا کیا کڑی سے کڑی ملائی ہےبات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی!
منتظمین ہماری سنتے ہوتے تو ہماری محفل میں واپسی صور اسرافیل نہ ثابت ہوتی!
مکالمے میں جانے لگی تھی کہ آپ کا مراسلہ مل گیا۔ سو اب تو یہیں بتاوں گی کہ کیا ہوا تھا!
بس ایک محفلین نے دوسرے کا نام لیا کہ وہ اچھا نہیں تھا، تیسرے نے آ کر کہا کہ دوسرا آ کر کہے گا کہ وہ اچھا نہیں تھا تو مانیں گے اور چوتھے نے کہا کہ میں آپ تینوں کو جانتا ہوں کہ کون اچھا ہے اور دوسرے نے ایک تحریر لکھی جو کہتی تھی کہ بتایا جائے کہ کون کیا جانتا ہے تاکہ آپ کو اچھی طرح سمجھ لوں۔ اتنے میں انتظامیہ پانچواں رکن بن کر وارد ہوئی اور یہ قصہ چہار درویش ہمیشہ کے لیے اپنے قارئین کو تشنہ چھوڑ گیا۔
تیلی لگانے کے بعد؟
جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گےمنتظمین ہماری مانتے ہوتے تو ہماری (چہار برس بعد) محفل میں واپسی صور اسرافیل ثابت ہوتی؟