فسادی حسرتیں

مریم! مکالمے میں بتاؤ کہ کیا ہوا تھا؟:):):)

اب ایسا بھی کیا ہے بھیا کہ بات معطلی تک جا سکتی ہے

بات کا کیا ہے، نہ بھی ہو تو بن سکتی ہے۔ :)
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی!

مریم افتخار بہنا کہاں گئیں
کہیں سچی میں اپنی دہائی منوانے منتظمیںن کے پاس تو نہیں چلی گئیں ۔
منتظمین ہماری مانتے ہوتے تو ہماری (چہار برس بعد) محفل میں واپسی صور اسرافیل ثابت ہوتی؟

مکالمے میں جانے لگی تھی کہ آپ کا مراسلہ مل گیا۔ سو اب تو یہیں بتاوں گی کہ کیا ہوا تھا!
بس ایک محفلین نے دوسرے کا نام لیا کہ وہ اچھا نہیں تھا، تیسرے نے آ کر کہا کہ دوسرا آ کر کہے گا کہ وہ اچھا نہیں تھا تو مانیں گے اور چوتھے نے کہا کہ میں آپ تینوں کو جانتا ہوں کہ کون اچھا ہے اور دوسرے نے ایک تحریر لکھی جو کہتی تھی کہ بتایا جائے کہ کون کیا جانتا ہے تاکہ آپ کو اچھی طرح سمجھ لوں۔ اتنے میں انتظامیہ پانچواں رکن بن کر وارد ہوئی اور یہ قصہ چہار درویش ہمیشہ کے لیے اپنے قارئین کو تشنہ چھوڑ گیا۔

ہم تو بس تماشا دیکھ رہے تھے سر!
تیلی لگانے کے بعد؟🍿
 
آخری تدوین:
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی!

منتظمین ہماری سنتے ہوتے تو ہماری محفل میں واپسی صور اسرافیل نہ ثابت ہوتی!

مکالمے میں جانے لگی تھی کہ آپ کا مراسلہ مل گیا۔ سو اب تو یہیں بتاوں گی کہ کیا ہوا تھا!
بس ایک محفلین نے دوسرے کا نام لیا کہ وہ اچھا نہیں تھا، تیسرے نے آ کر کہا کہ دوسرا آ کر کہے گا کہ وہ اچھا نہیں تھا تو مانیں گے اور چوتھے نے کہا کہ میں آپ تینوں کو جانتا ہوں کہ کون اچھا ہے اور دوسرے نے ایک تحریر لکھی جو کہتی تھی کہ بتایا جائے کہ کون کیا جانتا ہے تاکہ آپ کو اچھی طرح سمجھ لوں۔ اتنے میں انتظامیہ پانچواں رکن بن کر وارد ہوئی اور یہ قصہ چہار درویش ہمیشہ کے لیے اپنے قارئین کو تشنہ چھوڑ گیا۔

تیلی لگانے کے بعد؟
واہ بہنا کیا کڑی سے کڑی ملائی ہے
 
Top