فسادی حسرتیں

بلکہ یوں کرتے ہیں کہ جن کو بین کیا گیا ہے ان کی پابندی بھی ختم کر دیتے ہیں تاکہ وہ ان کی باقی فساد کرنے کی حسرتیں بھی پوری ہو جائیں۔ :)
لڑی بنانے کی اہمیت کا اندازہ آپ کو باخوبی ہو رہا ہوگا کیونکہ اس اعلان کے بعد کسی بھی وقت بین محفلین پر سے پابندی اٹھالی جائے گی ۔
لہذا سارا فساد یکجا رہے اس ہی واسطے ہم نے لڑی کا آغاز کر ڈالا۔
تو آئیں اور دل کی فسادی حسرتیں اس لڑی میں پوری کریں۔ شکریہ
نوٹ ! فساد پرپا ہونے کی صورت میں اجراء لڑی کنندہ کسی بھی قسم کا ذمہ دار نہ ہو وے گا۔
 
آخری تدوین:
Top