مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

طالوت

محفلین
ہاں بھئی زینب ، ہم بھی آجاتے ہیں تمھارے دھاگے میں مگر میں لکھوں گا کیا ۔ ؟؟
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور ہاں طالوت خبردار جو تم نے میری بہنا کو ستایا ، کان پکڑوا کے مرغا بنا دوں گا۔ سمجھے ۔۔۔۔ :mad:
مرغا تو کان پکڑے بغیر بھی بنا جا سکتا ہے پھر یہ دوگنی سزا کیوں ؟

--------------
لیں زینب بی بی اسے کہتے ہیں "اُتوں دی لَت رکھنا" ۔۔ جان بھی چھڑا لی محبت بھی جتا لی :party:
اور بلائیں مغل بھائی کو ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
مغزل

محفلین
اے بٹیا اس کی باتوں میں نہ آنا تم مجھے ربط ذپ کرو میں ضرور آؤں گا۔۔ تاکہ طالوت کے پیٹ میں اٹھنے والا درد کم ہوسکے۔۔۔ :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں بھئی زینب ، ہم بھی آجاتے ہیں تمھارے دھاگے میں مگر میں لکھوں گا کیا ۔ ؟؟
اور ہاں طالوت خبردار جو تم نے میری بہنا کو ستایا ، کان پکڑوا کے مرغا بنا دوں گا۔ سمجھے ۔۔۔۔ :mad:

نا بھائی ایسا کام نہیں کرنا۔ یہ پوز ابھی یورپ اور امریکہ نے دریافت نہیں کیا ہے۔ ایسا نہ ہو انہیں معلوم ہو جائے۔
 
نوٹ فرما لیں بی بی یہ ساری باتیں اس لیے سن رہا ہوں کہ آپ کی شان میں چند مزید تعریفی کلمات وارد ہو سکیں ۔۔کیسا اکسایا ہے کہ مغل بالآخر تیار ہو ہی گئے ۔۔۔ لوگ چھپے دشمن ہوتے ہیں ہم چھپے دوست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :battingeyelashes:
وسلام
 
زینب

جناب مغل بھائی میرے بھائی ہیں اور تم یہ بتاؤ آج کل تم میرے اور میرے یہاں‌کے بھایئوں‌کے بیچ جنگ و جدل کیوں کروانا چاہ رہے ہو ہیں۔۔دیکھی نہیں جاتی بہن بھایئوں‌کی محبت۔۔۔۔۔:noxxx:۔۔۔ویسے تمہاری اطلاع کے لیے بتا رہی ہوں میری تو سب نے تعریفیں‌کی ہیں میں ہوں‌ہی اتنی اچھی:rollingonthefloor:

کچھ دوستوں نے خامیاں‌بھی بتایئں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ میرے خلاف ہیں تمہارا یہ پینترا بھی ناکام ہوا اگلی چال چلو:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
ہاں بھئی زینب ، ہم بھی آجاتے ہیں تمھارے دھاگے میں مگر میں لکھوں گا کیا ۔ ؟؟
اور ہاں طالوت خبردار جو تم نے میری بہنا کو ستایا ، کان پکڑوا کے مرغا بنا دوں گا۔ سمجھے ۔۔۔۔ :mad:

نہیں ان مغل بھائی صرف مرغا بنانے سے کیا ہو گا۔۔۔اسے الٹا لٹکا کے لال مرچوں کی تھونی دیں ۔پھر میں‌خوش:rollingonthefloor:
 
زین

لائبریرین
مشتاق مطلب شائق / خواہشمند
ویسے مبارک ہو آپ محسنہ سے مشتاق کے عہدے تک پہنچ گئی ۔

جب نیا رکن آتا ہے تو اجنبی ہوتا ہے جب ایک پوسٹ کرتا ہے (میرے خیال سے ) تو مبتدی بن جاتا ہے ۔ جب پچاس پوسٹس کرتا ہے تو معاون اسی طرح سو پوسٹس پر محسن ، پانچ سو پوسٹس کرنے پر مشتاق اور ہزار پوسٹس کرنے پر ماہر بن جاتا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
مشاق عربی کا لفظ ہے۔ صفت ہے۔ اس کا مطلب ہے (1) نہایت عشق رکھنے والا، (2) بہت مہارت رکھنے والا، (3) ماہر
 
مغزل

محفلین
نہیں ان مغل بھائی صرف مرغا بنانے سے کیا ہو گا۔۔۔اسے الٹا لٹکا کے لال مرچوں کی تھونی دیں ۔پھر میں‌خوش:rollingonthefloor:

22806_10.jpg

لو بھئی تمھاری بات مجھ سے پہلے اسرائیل نے سن لی غزہ میں آگ لگا کر دھونی دی جارہی ہے ۔ :rollingonthefloor:
 
مغزل

محفلین
فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشّاق ‘‘ ہوگئیں
animated-rose.jpeg

بزم کہ نئی رکن فاطمہ قدوسی آتے ہی محسن (محسنہ) ہوئی اور اسی عرصے میں مشاق کے منصب پر فائز ہوچلی ہیں۔
میری جانب سے مبارکباد اور دعائیں ، فاطمہ کے مراسلات کی رفتار شمشاد بھائی کےلیے لمحہِ فکریہ ہے کہ ہماری یہ
چنی منی سی دوست کہیں ان سے اعزاز چھین نہ لے۔
والسلام
نیاز مند
م۔م۔مغل​

لیجیے ہم نے لڑی کا نام بدل دیا ہے ۔۔
’’ فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں ‘‘
 
طالوت

محفلین
جناب مغل بھائی میرے بھائی ہیں اور تم یہ بتاؤ آج کل تم میرے اور میرے یہاں‌کے بھایئوں‌کے بیچ جنگ و جدل کیوں کروانا چاہ رہے ہو ہیں۔۔دیکھی نہیں جاتی بہن بھایئوں‌کی محبت۔۔۔۔۔:noxxx:۔۔۔ویسے تمہاری اطلاع کے لیے بتا رہی ہوں میری تو سب نے تعریفیں‌کی ہیں میں ہوں‌ہی اتنی اچھی:rollingonthefloor:
کچھ دوستوں نے خامیاں‌بھی بتایئں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ میرے خلاف ہیں تمہارا یہ پینترا بھی ناکام ہوا اگلی چال چلو:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اچھا کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے بلی بھاگ تو نہ جائے گی ۔۔ آپ کے جناب مغل بھائی نے ہی کہا تھا کہ "مگر لکھوں گا کیا" ۔۔ چالیں نہیں ہم تو حقیقت حال بیان کرتے ہیں :cowboy: کوئی سمجھے گا کہ ہم سمجھائیں :whistle:
نہیں ان مغل بھائی صرف مرغا بنانے سے کیا ہو گا۔۔۔اسے الٹا لٹکا کے لال مرچوں کی تھونی دیں ۔پھر میں‌خوش:rollingonthefloor:
:worried::worried:
لیکن یہ دھاگہ تو فاطمہ قدوسی کا ہے۔
ہے تو میری ہی برادری کی تو ایک ہی بات ہے پا جی
جب تک فاطمہ اعتراض نہ کریں ۔۔ اور لگتا ہے فاطمہ نے اعتراض نہیں کرنا ۔۔۔
وسلام
 
Top