طالوت
محفلین
ہاں بھئی زینب ، ہم بھی آجاتے ہیں تمھارے دھاگے میں مگر میں لکھوں گا کیا ۔ ؟؟


مرغا تو کان پکڑے بغیر بھی بنا جا سکتا ہے پھر یہ دوگنی سزا کیوں ؟اور ہاں طالوت خبردار جو تم نے میری بہنا کو ستایا ، کان پکڑوا کے مرغا بنا دوں گا۔ سمجھے ۔۔۔۔![]()
--------------
لیں زینب بی بی اسے کہتے ہیں "اُتوں دی لَت رکھنا" ۔۔ جان بھی چھڑا لی محبت بھی جتا لی

اور بلائیں مغل بھائی کو ۔۔۔۔۔۔
وسلام


۔۔۔ویسے تمہاری اطلاع کے لیے بتا رہی ہوں میری تو سب نے تعریفیںکی ہیں میں ہوںہی اتنی اچھی
کوئی سمجھے گا کہ ہم سمجھائیں 