مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

طالوت

محفلین
درست کہا میری واقعی نظر نہیں پڑی یا میں نے شاید توجہ نہیں دی ۔۔ ابھی دیکھتے ہیں ۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی گندی گندی چیزوں کی باتیں نا کریں‌نا ۔ویسے میں کوئی بھگانے والوں میں سے ہوں‌بھلا

کون سی گندی چیزیں؟ جوئیں، ارے وہ تو آپ کی صنف کی پسندیدہ چیز ہے۔ جس کو ہر کوئی سر پر اٹھائے اٹھائے پھرتی ہیں۔ یقین نہ آئے تو جیہ سے پوچھ لینا۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
نہیں شمشاد بھائ مجھے ڈر لگتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسوقت میں 15 سال کی تھی ڈر نہیں لگتا تو اور کیا ہوتا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
15 سال ڈرنے کی عمر تو نہیں ہوتی وہ بھی ایک محفل سے ۔۔ ہمارے یہاں تو پندرہ سال کی عمر میں جنگلی سووروں کے پیچھے بھاگتے ہیں لڑکے اور لڑکیاں منوں وزنی بھینسوں اور بیلوں کو ایک پتلی سی رسی سے کھنیچتی پھرتی ہیں ۔۔

سچ یہ ہے کہ مجھے صرف یہاں آتے ہوئے ہی نہیں ہر کام شروع کرتے ہوئے بہت ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شروع میں بہت دعائیں مانگتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
وہیں مغل ، وہ تو بس یاد آ گیا ۔۔ ویسے بھی جیسے جیسے عمر بڑھ رہی ہے ویسے ویسے "اپنے پن" سے محبت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ، سو یہاں بھی ذکر کر دیتا ہوں ۔۔
وسلام
 
مغزل

محفلین
الے کتنے پالے پالے بچوں کی تشویلیں ہیں ۔ ماشا اللہ ،
اور منی بٹیا ۔ یہ فاکھہ یوں نہیں یوں لکھتے ہیں ’’ فاکہہ ‘‘
اردو نام : فاکہہ (fakeha)
جنس : لڑکی
زبان : عربی
معنی : میوہ، پھول
تفصیل : فاکہہ جنت، فاکہہ فردوس
یوں تو یہ نام موئنث کیلیے ہے مگر تاریخ میں کئی ایک مرد حضرات نے بطور کنیت بھی استعمال کیا ہے ۔
اور ہاں ۔۔ سدا خوش رہو
 
زینب

محفلین
اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟آپ نے بھی بنوانا ہے۔۔۔سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ویسے مغل بھائی آپ میرے مہمان والے دھاگے پے کیوں نہیں ائے:):mad:
 
شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی اس نے پہلے کبھی کوئی کام سیدھا کیا ہے، جو آپ اس سے اوتار کا پوچھ رہے ہیں۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
الے کتنے پالے پالے بچوں کی تشویلیں ہیں ۔ ماشا اللہ ،
اور منی بٹیا ۔ یہ فاکھہ یوں نہیں یوں لکھتے ہیں ’’ فاکہہ ‘‘
اردو نام : فاکہہ (fakeha)
جنس : لڑکی
زبان : عربی
معنی : میوہ، پھول
تفصیل : فاکہہ جنت، فاکہہ فردوس
یوں تو یہ نام موئنث کیلیے ہے مگر تاریخ میں کئی ایک مرد حضرات نے بطور کنیت بھی استعمال کیا ہے ۔
اور ہاں ۔۔ سدا خوش رہو
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
ہاں بھئی زینب ، ہم بھی آجاتے ہیں تمھارے دھاگے میں مگر میں لکھوں گا کیا ۔ ؟؟
اور ہاں طالوت خبردار جو تم نے میری بہنا کو ستایا ، کان پکڑوا کے مرغا بنا دوں گا۔ سمجھے ۔۔۔۔ :mad:
 
Top